• Privacy Policy

اردو میڈیم | Urdu Medium

گرمی کے موسم پر مضمون | گرمی پر مضمون | Essay on Summer Season

essay on summer season in urdu

  گرمی کے موسم پر مضمون | گرمی پر مضمون | Essay on Summer Season

ہمارے ملک بھارت میں چار موسم پائے جاتے ہیں- یہ چار موسم برسات کا موسم، سردی کا موسم، بہار کا موسم اور گرمی کا موسم-

 اردو میڈیم میں پیش ہے گرمی کے موسم پر مضمون-

 گرمی کا موسم جسے موسم گرما بھی کہتے ہیں- گرمی کے موسم پر مضمون کو سادہ اور سلیس زبان میں لکھنے کی کوشش کی گئی ہے-

گرمی کا موسم ہندوستان کا ایک خاص موسم ہے- گرمی کا موسم سردی کے موسم کے بعد آتا ہے- گرمی کا موسم عام طور پر اپریل میں شروع ہوتا ہے اور جولائی تک رہتا ہے- عموماً گرمی کا موسم چار مہینے تک اپنا اثر دکھاتا ہے-  گرمی کا موسم مطلب بےشرمی کا موسم- 

    گرمی کے موسم میں دن بڑی اور راتیں چھوٹی ہو جاتی ہیں- موسم خشک ہو جاتی ہے- ہواؤں سے نمی غائب ہو جاتی ہے- گرم اور تیز ہوائیں چلنا شروع ہو جاتی ہے- گرمی سے سب پریشان ہو جاتے ہیں- جسم پسینے میں شرابور ہو جاتی ہے- کپڑوں پر چکٹ جم جاتا ہے- حیوان، انسان، چرند، پرند سبھی ہلکان ہو جاتے ہیں- گرمی سے سب پریشان ہو جاتے ہیں- درخت بھی جھلس جانے ہیں- گرم اور تیز ہواؤں سے لوگ بے حال ہو جاتے ہیں- گرم ہواؤں کے سبب لو لگ جاتی ہے- لسی کی دکانوں پر خوب بھیڑ لگتی ہے- سڑکوں پر اور بازاروں میں سناٹا پسر جاتا ہے- شام کے وقت چہل پہل بڑھ جاتی ہے- دوپہر میں چلچلاتی دھوپ میں لوگ نکلنا پسند نہیں کرتے-

گرمی کا موسم پریشانی کا عالم

گرمی کا موسم کئی مشکلات  ساتھ لے کر  آتا ہے- ندیوں کا پانی سوکھ جاتا ہے- جس سے جانوروں کو پانی کی قلت ہو جاتی ہے- وہ پیاس کے مارے ادھر ادھر بھٹکنے لگتے ہیں- پانی کی تلاش میں جنگلوں سے نکل کر شہروں اور گاؤں میں پہنچ جائے ہیں- جس سے کافی پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے- 

کنویں اور چاپا کلوں کے پانی کی سطح نیچے چلی جاتی ہے- کہیں کہیں تو پانی ندارد ہو جاتی ہے- سرکار کو ٹینکروں سے پانی کی سپلائی کرنی پڑتی ہے- نلوں کے پاس پانی کے لئے لمبی قطاریں لگ جاتی ہیں-  لوگ آپس میں جھگڑا بھی کر لیتے ہیں- مار پیٹ کی نوبت پیدا ہو جاتی ہے- 

ایک صوبہ دوسرے صوبے سے پانی کے لیے الجھ پڑتے ہیں- کاویری جل وواد اس کی ایک اہم مثال ہے- 

گرمی کے موسم کے فائدے

گرمی کا موسم زائد فصلوں کے لئے مفید ہے- اس موسم میں سبزیاں کثرت سے پیدا کی جاتی ہے- اس موسم میں تربوزہ، خربوزہ، ککریاں کافی مقدار میں پیدا ہوتی ہیں- کلفی، ستو، ٹھنڈی چیزیں کھانے کا خوب من کرتا ہے- لوگ گھروں میں فریج کا استعمال کر نئی نئی طرح کی کھانے کی چیزیں تیار کرتے ہیں- بچوں کا پسندیدہ پھل آم اسی موسم میں پھلتے ہیں- گرمی کی چھٹی میں بچے آم کے پیڑوں اور پھلوں کا خوب مزہ لیتے ہیں-

گرمی کے موسم میں لوگ دن بھر بے چینی محسوس کرتے ہیں- پنکھے اور کولر کے سہارے بدن کو ٹھنڈک پہنچاتے ہیں- جہاں بجلی نہیں ہوتی ہے وہاں لوگ درختوں کے ساۓ میں دن گزارنے ہیں- رات کو کھلے آسمان کے نیچے نیند کا مزہ لیتے ہیں-

گرمیوں کی چھٹیوں پر مضمون

گرمی کا موسم سبھی کے لئے پریشانی کا باعث بنتا ہے- بچے، پوڑھے، جوان سب ہونے ہیں ہلکان- گرمی کا موسم بچوں کے لئے خوشی کا موسم ہوتا ہے کیونکہ اس موسم میں اسکول میں لمبی تعطیل ہوتی ہے- ہمارے ملک بھارت میں اسکول مارننگ ہو جاتی ہے اور جلدی چھٹی بھی کر دی جاتی ہے- گرمی کے موسم میں تقریباً سبھی قسم کے اسکولوں میں 22 سے 25 دنوں تک چھٹی کر دی جاتی ہے- بچے چھٹی کے موقع پر اپنی پسندیدہ جگہوں پر سیر کرنے جاتے ہیں- زیادہ تر بچے گرمی کی چھٹی میں نانی کے گھر جاتے ہیں-

کسی نے کیا خوب کہا ہے ہے

کتنا پیارا نانی کا گھر

ہم کو رہتی موج وہاں پر

ان مضامین کو بھی پڑھیں -

سردی کا  موسم پر مضمون

You may like these posts

Post a comment, top post ad, below post ad, hollywood movies, contact form, total pageviews, مقبول ترین پوسث.

اسم اور اسم کے اقسام اسم کی تعریف ism ki tarif aur qismen

اسم اور اسم کے اقسام اسم کی تعریف ism ki tarif aur qismen

تعلیم کی اہمیت پر مضمون | تعلیمی زوال نے دیا ارتداد کا پتہ

تعلیم کی اہمیت پر مضمون | تعلیمی زوال نے دیا ارتداد کا پتہ

نائب صدر جمہوریہ نے ہندوستانی یونیورسٹیوں کو بین الاقوامی معیار کا بنانے کا مطالبہ کیا

نائب صدر جمہوریہ نے ہندوستانی یونیورسٹیوں کو بین الاقوامی معیار کا بنانے کا مطالبہ کیا

عیدالفطر پر مضمون |عید پر مضمون | Essay on Eid in Urdu

عیدالفطر پر مضمون |عید پر مضمون | Essay on Eid in Urdu

لیلتہ القدر کی فضیلت! رمضان اقوال زریں

لیلتہ القدر کی فضیلت! رمضان اقوال زریں

پریم چند کی افسانہ نگاری پریم چند کی افسانہ نگاری کا جائزہ | Prem Chand ki Afsana Nigari

پریم چند کی افسانہ نگاری پریم چند کی افسانہ نگاری کا جائزہ | Prem Chand ki Afsana Nigari

افسانے کی تعریف, اجزاء ترکیبی  آغاز و ارتقاء Afsane ka Fun

افسانے کی تعریف, اجزاء ترکیبی آغاز و ارتقاء Afsane ka Fun

محسن نقوی کی حالات زندگی اور ادبی خدمات |Muhsin Naqvi ki Shayari

محسن نقوی کی حالات زندگی اور ادبی خدمات |Muhsin Naqvi ki Shayari

سردی پر مضمون | سردی کے موسم پر مضمون | جاڑا پر مضمون اردو میڈیم میں

سردی پر مضمون | سردی کے موسم پر مضمون | جاڑا پر مضمون اردو میڈیم میں

حروف کی کتنی قسمیں ہیں؟ تعریف کریں| Urdu Letters in Urdu medium

حروف کی کتنی قسمیں ہیں؟ تعریف کریں| Urdu Letters in Urdu medium

  • Jun 2023 15
  • May 2023 16
  • Apr 2023 27
  • Mar 2023 13
  • Feb 2023 18
  • Jan 2023 29
  • Dec 2022 27
  • Nov 2022 13
  • Oct 2022 16
  • Apr 2022 14
  • Feb 2022 12

Social Plugin

  • Book Review 21
  • اردو غزل 10
  • اردو قواعد 12
  • اردو مضامین 50
  • اصناف ادب 6
  • اقوال زریں 4
  • تعلیم و تربیت 6
  • حالات حاضرہ 53
  • حمد و نعت 2
  • رمضان المبارک 23
  • صحت و تندرستی 4
  • فارسی قواعد 1
  • کارآمد نسخے 5
  • مکتوب نگاری 2

Featured Post

بلقیس بانو کو انصاف Bilqis Bano ko Insaaf

بلقیس بانو کو انصاف Bilqis Bano ko Insaaf

Search this blog, all time popular.

اردو میڈیم | Urdu Medium

Footer Copyright

Contact form.

Urdu Notes

Essay on Garmi ka Mosam in Urdu

Back to: Urdu Essays List 1

گرمی کا موسم پر مضمون

ہندوستان اور پاکستان دو ایسے ممالک ہیں جہاں کے شہریوں کو ایک سال میں چار مختلف موسموں سے لطف اندوز ہونے کا موقع ملتا ہے۔ یہ چار موسم: موسم سرما، موسم گرما، موسم خزاں اور موسم بہار کے نام سے مشہور ہیں۔ سال میں آنے والے سبھی موسموں میں سے سب سے گرم موسم گرمی کا ہو تا ہے۔ گرمی کا نام لیتے ہی گرمی کی تپتی ہوئی دھوپ کا احساس ہونے لگتا ہے۔ گرمیوں کا موسم بہت ہی کم لوگ پسند کرتے ہیں کیونکہ اس موسم میں انسان اپنے آپ کو بالکل تھکا ہوا اور لاغر محسوس کرتا ہے۔ اس موسم میں سستی سی لگتی ہے لیکن اگر صحیح طرح سے دیکھا جائے تو یہ بھی سبھی موسموں کی طرح اچھا موسم ہے اور بچوں کے لئے تو بہت ہی اچھا ہے۔ اس موسم میں بچے کھل کے کھیلتے ہیں اور ہلکے کپڑے پہننے کی وجہ سے وہ اپنے آپ کو ہلکا محسوس کرتے ہیں۔

جس طرح سے ہم روز روز ایک طرح کا کھانا پسند نہیں کرتے اور روز بدل بدل کر کھانا کھانے کے شوقین رہتے ہیں اسی طرح سے موسم میں بھی بدلاؤ اچھا لگتا ہے۔ جیسے سردی کے بعد گرمیوں کا موسم آتا ہے تو اچھا لگتا ہے اور جس طرح ہم سردی کے موسم کا لطف اٹھاتے ہیں اسی طرح ہمیں گرمیوں کا بھی لطف اٹھانا چاہیے۔

جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ زمین گھومتی ہے اور جب زمین گھوم کر سورج کی طرف جھک جاتی ہے تو اسی وقت گرمی کا موسم شروع ہو جاتا ہے۔ یعنی جب زمین سورج کی طرف جھک جاتی ہے تو گرمی آ جاتی ہے اور جب زمین سورج سے دور ہو جاتی ہے تو سردی کا موسم آ جاتا ہے۔

ہلکی گرمیوں میں انسان آسانی سے زندگی گزار لیتا ہے لیکن جب سورج کی گرمی تیز ہوتی ہے تو اسے برداشت کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔ جن لوگوں کے پاس زیادہ پیسے ہوتے ہیں وہ اپنے گھروں میں اے-سی لگوا لیتے ہیں جس سے گرمی میں بھی ٹھنڈے موسم کا احساس ہوتا ہے اور روح کو سکون ملتا ہے۔ اور جن لوگوں کے پاس کم پیسے ہوتے ہیں وہ اپنے گھروں میں کولر اور پنکھے لگا کر گرمی سے نجات پالیتے ہیں۔ لیکن جو غریب ہیں ہم سب کو ان کے بارے میں سوچنا چاہیے۔ زیادہ گرمی سے راحت پانے کے لئے وہ بے چارے غریب پیڑ کی چھائوں کا سہارا لے کر تسلی کر لیتے ہیں۔

گرمی سے بچنے کے لیے کچھ لوگ اپنے گھر کو چھوڑ کر کچھ دنوں کے لیے ٹھنڈے موسم والی جگہوں پر چلے جاتے ہیں اور وہاں جاکر پہاڑی علاقوں اور ٹھنڈی جگہوں کا لطف اٹھاتے ہیں۔

گرمی کے موسم میں بار بار نہانے کا دل کرتا ہے اور پیاس بھی بہت زیادہ لگتی ہے۔ ایسے موسم میں شربت پینے کا مزہ ہی الگ ہوتا ہے۔ شربت پیتے ہی ایسا لگتا ہے کہ جسم کی رگ رگ تازہ ہوگئی ہے۔ گرمی ہی ایسا موسم ہے جس میں ہم سب کو پانی کی شدت اور اس کی اہمیت کا احساس ہوتا ہے۔ گرمی میں انسان زیادہ دیر پیاس برداشت نہیں کر سکتا۔

ہمارے دادا بتاتے ہیں کہ پہلے اتنی زیادہ گرمی نہیں پڑتی تھی۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ انسان کے ذریعے پھیلائے جانے والی ہوا میں آلودگی کی وجہ سے زمین کے ماحول کو نقصان پہنچ رہا ہے اور اسی وجہ سے گرمی بہت زیادہ پڑنے لگی ہے۔بہت سے گلیشئر پگل رہے ہیں اور اگر ایسا ہی رہا تو ممبئی اور سمندر کے کنارے جتنے بھی شہر ہیں سب کے سب ڈوب جائیں گے۔ اس لئے ہم سب کو ہوا میں ہونے والی آلودگی کو روکنا ہوگا۔ اگر ہم گرمی سے بچنا چاہتے ہیں تو ہم سب کو پیڑوں کو کاٹنے سے روکنا ہوگا اور زیادہ سے زیادہ پیڑ لگانا ہوں گے جس سے ہوا میں ٹھنڈک پیدا ہو۔ ہمارے ملک میں پیڑوں کی تعداد بہت کم ہوتی جارہی ہے۔ جس کی وجہ سے بارش میں کمی ہو رہی ہے اور بارش نہ ہونے کی وجہ سے گرمی پڑنا تو لازم ہے۔

گرمی کا موسم صرف نقصان والا ہی نہیں ہوتا بلکہ اس موسم میں فائدے بھی موجود ہیں۔ گرمی کے موسم میں جسم کے زہریلے جراثیم ختم ہو جاتے ہیں۔ اور اس موسم میں نئے نئے پھل آم، لیچی، رس دار پھل کھانے کو ملتے ہیں۔ اور اس کے علاوہ گنے کارس، کلفی، شربت، ناریل کا پانی بھی صحت کے لئے بہت اچھا ہوتا ہے۔

گرمی میں ہمیں طرح طرح کے پھل کھانے چاہیے اور صحیح وقت پر کھانا چاہئیے۔ اور ہری مرچ بھی کھانا چاہیے۔ خوب پانی پینا چاہیے۔ اور سردیوں کی طرح گرمیوں میں بھی موسم کا اچھے سے مزہ لینا چاہیے۔

essay on summer season in urdu

Learn Urdu :: Lesson 21 Seasons and weather

Urdu vocabulary, teach yourself urdu.

Weather conditions significantly affect our daily lives, from what we wear to how we feel. In this Urdu lesson, terms like "hot," "cold," "rainy," and "windy" will become part of your Urdu vocabulary, enhancing your ability to communicate effectively about the weather.

Seasons and weather :: Urdu vocabulary

Welcome to Urdu Lesson 21! In this Urdu lesson, you'll learn the Urdu vocabulary needed to discuss various aspects of weather and seasons. Knowing these terms will help you understand weather forecasts, plan outings, and even engage in small talk.

This Urdu lesson covers a wide array of terms that describe weather conditions and seasons. Words like "Winter," "Summer," "Spring," and "Autumn" will help you express seasonal changes. Other Urdu vocabulary items like "It is sunny," "It is cloudy," "It is humid," etc., are crucial for discussing day-to-day weather conditions. These terms are valuable whether you're traveling, making plans with friends, or simply trying to decide what to wear for the day.

Urdu/Vocabulary/Seasons

Seasons (mausam) [ edit | edit source ].

essay on summer season in urdu

Navigation menu

essay on summer season in urdu

30,000+ students realised their study abroad dream with us. Take the first step today

Meet top uk universities from the comfort of your home, here’s your new year gift, one app for all your, study abroad needs, start your journey, track your progress, grow with the community and so much more.

essay on summer season in urdu

Verification Code

An OTP has been sent to your registered mobile no. Please verify

essay on summer season in urdu

Thanks for your comment !

Our team will review it before it's shown to our readers.

Leverage Edu

  • School Education /

Essay on Summer Season: 100, 250, and 450 Words for School Students

essay on summer season in urdu

  • Updated on  
  • Feb 27, 2024

Essay on Summer Season

Summer Season is a time of joy, long vacations, and excitement. This most-awaited warm season brings with it physical and emotional comfort for everyone. Tropical and sub-tropical countries like India, Mexico, Thailand, etc. experience warm weather with long days and clear skies. 

During the summer season, students are asked to write an essay on summer season. Such topics require you to highlight your personal experiences of how you spent your summer season. You can talk about the places you visited, skills or hobbies you learned, the food you ate, etc. You must know that an essay on summer season is academic writing, where your teacher will evaluate your writing skills based on your ability to express your thoughts, ideas and experiences creatively. On this page, we will be providing you with some samples of essay on summer season in 100, 200, and 300 words.

Table of Contents

  • 1 Essay on Summer Season in 100 Words
  • 2 Essay on Summer Season in 250 Words
  • 3.1 Trips in Summer Season
  • 3.2 New Hobbies to Learn
  • 3.3 Benefits of Summer Season

Master the art of essay writing with our blog on How to Write an Essay in English .

Essay on Summer Season in 100 Words

‘This summer season, I visited my maternal grandmother’s house. In Hindi, me and my sister call her ‘nani’ —every summer season we pay our visit to her and enjoy the natural beauty of the village. Everything about my grandmother’s home and village excites me. From the morning echoes to the evening breeze, days are filled with excitement and cherished memories. 

One of the best things I liked about the hot summer season was eating large watermelons with the entire family. Our grandfather used to buy us watermelons, which my mother served to all of us. I plan to visit my grandmother’s house every summer season.’

Also Read: Essay on Euthanasia in 100, 200 and 300 Words

Essay on Summer Season in 250 Words

The summer season is the time of the year when we get time off work, study, school, and our daily routine. It is a time to enjoy, learn new hobbies, build interest, and focus on goals. This summer season I visited a hill station called Dharamshala in the state of Himachal Pradesh. This city is known for two things; the home of the Tibetan spiritual leader Dalai Lama and its scenic beauty. 

Summer seasons are a break from our daily school and work routine. It allows us to cast aside the regular work schedule and spend some quality time with our loved ones. This break from routine is crucial for mental and emotional well-being, providing a chance to recharge and return with renewed energy.

The summer season is a great opportunity to explore new places and learn about new cultures. From scenic road trips to cold breezes on the beach, the summer season offers the ideal backdrop for exploration. 

We can indulge in recreational activities and hobbies that we are not able to focus on due to daily life hustle. The summer season can also encourage us to indulge in outdoor activities, as the warm weather and longer days are good for our physical and mental health. 

Summer season can be considered a season of joy, exploration, and rejuvenation. It offers a respite from the demands of daily life, allowing us to reconnect with ourselves, our families, and the world around us.

Also Read: Essay on Basant Panchami in English

Essay on Summer Season in 450 Words

The summer season holds an important place in our lives as it allows us to reconnect with ourselves and the people around us. In tropical and subtropical countries like India, the summer season lasts for around 2 months, from May to June. This is the hottest time of the year as the sun is vertically overhead on the Tropic of Cancer, the imaginary line 23.5 degrees north. 

Summer vacation provides relief from daily school and work life and an opportunity to spend quality time with our friends and family. During these hot summer months, a lot of people visit hill stations, beaches, their relatives, and other popular tourist places.’

Trips in Summer Season

Everybody loves traveling. What else can be the best time than the summer season to visit the ice-capped Himalayas or the backwaters of Kerala, there are plenty of places to visit. The summer season is important for both children and adults. Children wait all year long for the summer season, as they want to enjoy life, play outdoors, and eat ice creams and fruits. 

During the summer season, schools also organize trips, where students travel to cold places and enjoy fun activities like mountain climbing, hiking, trekking, etc. Some of the popular summer trip destinations are:

  • Mahabaleshwar

New Hobbies to Learn

‘Learning new hobbies and indulging in creative activities is a great way to spend your summer season. A lot of parents encourage their children to learn new hobbies, like joining music lessons, art classes, football and cricket coaching, etc. Practicing new hobbies during the summer season can greatly improve our skills and we can stand out from the crowd. Here are some fun-loving hobbies to learn during the summer season.’

  • Yoga and meditation
  • Outdoor activities
  • Photography 
  • Music Lessons
  • Dance classes
  • Art Classes
  • Piano lessons

Benefits of Summer Season

‘Summer season is not just about long trips and new hobbies. There are many benefits of the summer season. Summer season provides a break from the routine and allows individuals to relax, unwind, and recharge. We can explore new places with our friends and family, allowing us to spend quality time with our loved ones. Traveling during the summer season can expose us to different perspectives and broaden our horizons.

We can enhance our knowledge and creativity by visiting educational trips, workshops, or cultural experiences. The combination of relaxation, new experiences, and increased social interactions can positively impact mental health. The long summer season can result in increased productivity and prevent burnout.

Summer season is an important time of year for all the reasons mentioned above; relief from our daily schedule, quality time with family and friends, focus on our goals, learning new hobbies, etc.’

Also Read: Essay on Abortion in English for School Students

Ans: The summer season is the time of the year when we get time off work, study, school, and our daily routine. It is a time to enjoy, learn new hobbies, build interest, and focus on goals. This summer season I visited a hill station called Dharamshala in the state of Himachal Pradesh. This city is known for two things; the home of the Tibetan spiritual leader Dalai Lama and its scenic beauty.

Ans: Writing an essay on summer season is a great way to express your thoughts, ideas, and experiences in creative and imaginative ways. It can also serve as a way to communicate your thoughts with the audience.

Ans: Understanding the topic and setting your tone accordingly is the first step when writing an essay. Your audience will better understand and connect with your essay if the tone in your writing is understandable to them. To support your arguments, provide appropriate evidence and reasons. Checking for grammatical errors is also important. Once the final draft is complete, go through the entire essay and read it aloud.

Related Articles

For more information on such interesting topics, visit our essay writing page and follow Leverage Edu.

' src=

Shiva Tyagi

With an experience of over a year, I've developed a passion for writing blogs on wide range of topics. I am mostly inspired from topics related to social and environmental fields, where you come up with a positive outcome.

Leave a Reply Cancel reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

Contact no. *

essay on summer season in urdu

Connect With Us

essay on summer season in urdu

30,000+ students realised their study abroad dream with us. Take the first step today.

essay on summer season in urdu

Resend OTP in

essay on summer season in urdu

Need help with?

Study abroad.

UK, Canada, US & More

IELTS, GRE, GMAT & More

Scholarship, Loans & Forex

Country Preference

New Zealand

Which English test are you planning to take?

Which academic test are you planning to take.

Not Sure yet

When are you planning to take the exam?

Already booked my exam slot

Within 2 Months

Want to learn about the test

Which Degree do you wish to pursue?

When do you want to start studying abroad.

January 2024

September 2024

What is your budget to study abroad?

essay on summer season in urdu

How would you describe this article ?

Please rate this article

We would like to hear more.

Have something on your mind?

essay on summer season in urdu

Make your study abroad dream a reality in January 2022 with

essay on summer season in urdu

India's Biggest Virtual University Fair

essay on summer season in urdu

Essex Direct Admission Day

Why attend .

essay on summer season in urdu

Don't Miss Out

If you wish to practice this lesson, you can click on these sentences to show or hide letters.

flag

  • Native Language

flag

  • Target Language

More Languages

Click on a flag, 16 [sixteen].

essay on summer season in urdu

+ Running errands

Seasons and weatherhello.

Essay on Summer Season for Students and Children

500+ words essay on summer season.

Essay on Summer Season – Summer season is the hottest season of the year. In this season the temperature became so high that water starts to evaporate very quickly. But this is the most entertaining season for kids who enjoy it to the fullest because their school gets off in the summer season. Usually, summers last for mid or later March to June but they can expend up to the first week of July due to a delay of monsoon.

Essay on Summer Season

Facts about the Summer Season

The season occurs when the earth tilts towards the sun and a vice versa phenomenon for winter. In the southern hemisphere, December to February are the summer months. The day becomes warmers and nights become cooler. Besides, the day is longer and nights are shorter.

This season, we get a lot of variety of fruits and vegetables . And this is the season in which farmers prepare their land for cultivation. The sky becomes clearer as there are no clouds to give shade. And the sun shines bright.

Effects of Summer Season

Summer is hot for many reasons these include some natural factors and some manmade factors. These factors also cause many changes in climate conditions . Although the season is quite dry the kids love it.

essay on summer season in urdu

Moreover, too much hotness is very bad for certain things and results in many problems. One problem that it causes in human which is very common is dehydration. It not only causes weakness and dizziness but also can lead to death. So, to keep the body hydrated we need to drink plenty of water.

Small ponds, rivers, and wells dry up in this season. The groundwater level declines and in some areas conditions like drought occurs.

Get the huge list of more than 500 Essay Topics and Ideas

Who Enjoys Summer?

Although anyone can enjoy the summers the way they like the Children loves it the most. They love it because they have a long summer vacation ahead of them which they enjoy fully.

Besides, they can do whatever they want, be whomever they want, and spend their day playing and traveling with family. Most of the children visit their grandparents in summer or go to a hill station in a cold place to enjoy with family. For them, it’s the most relaxing time when they do not have to do any homework on a daily basis.

Moreover, they do all kinds of fun and naughty things they could. In this time they become the king of their dreamland.

Effects on Life

Whether humans, animals or birds all become very irritated of the season. The summer season causes them to stay indoors. And it makes condition pretty harsh to go out. During the day temperature rises to a level which causes difficulty.

What’s Good about Summer Season?

There are many good things about summer that includes the king of fruits and everyone’s favorite ‘Mango’. Apart from that, there is a large variety of fruits and vegetables in the market.

To conclude, we can say that the summer season is not as bad as it looks. It is just like any other season. We can also enjoy summer like any other season by finding the right ways like kids. Moreover, the season is rich in a variety of fruits and vegetables especially the mango.

Customize your course in 30 seconds

Which class are you in.

tutor

  • Travelling Essay
  • Picnic Essay
  • Our Country Essay
  • My Parents Essay
  • Essay on Favourite Personality
  • Essay on Memorable Day of My Life
  • Essay on Knowledge is Power
  • Essay on Gurpurab
  • Essay on My Favourite Season
  • Essay on Types of Sports

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Download the App

Google Play

Remember, the longer the due date, the lower the price. Place your order in advance for a discussion post with our paper writing services to save money!

Emery Evans

Customer Reviews

From a high school essay to university term paper or even a PHD thesis

essay on summer season in urdu

offers a great selection of professional essay writing services. Take advantage of original, plagiarism-free essay writing. Also, separate editing and proofreading services are available, designed for those students who did an essay and seek professional help with polishing it to perfection. In addition, a number of additional essay writing services are available to boost your customer experience to the maximum!

Advanced writer

Add more quality to your essay or be able to obtain a new paper within a day by requesting a top or premium writer to work on your order. The option will increase the price of your order but the final result will be totally worth it.

Top order status

Every day, we receive dozens of orders. To process every order, we need time. If you’re in a great hurry or seek premium service, then choose this additional service. As a result, we’ll process your order and assign a great writer as soon as it’s placed. Maximize your time by giving your order a top status!

SMS updates

Have you already started to write my essay? When it will be finished? If you have occasional questions like that, then opt-in for SMS order status updates to be informed regarding every stage of the writing process. If you’re pressed for time, then we recommend adding this extra to your order.

Plagiarism report

Is my essay original? How do I know it’s Turnitin-ready? Very simple – order us to attach a detailed plagiarism report when work is done so you could rest assured the paper is authentic and can be uploaded to Turnitin without hesitating.

1-page summary

World’s peace isn’t riding on essay writing. If you don’t have any intent on reading the entire 2000-word essay that we did for you, add a 1-page summary to your order, which will be a short overview of your essay one paragraph long, just to be in the loop.

Customer Reviews

Need a personal essay writer? Try EssayBot which is your professional essay typer.

  • EssayBot is an essay writing assistant powered by Artificial Intelligence (AI).
  • Given the title and prompt, EssayBot helps you find inspirational sources, suggest and paraphrase sentences, as well as generate and complete sentences using AI.
  • If your essay will run through a plagiarism checker (such as Turnitin), don’t worry. EssayBot paraphrases for you and erases plagiarism concerns.
  • EssayBot now includes a citation finder that generates citations matching with your essay.

The narration in my narrative work needs to be smooth and appealing to the readers while writing my essay. Our writers enhance the elements in the writing as per the demand of such a narrative piece that interests the readers and urges them to read along with the entire writing.

Parents Are Welcome

No one cares about your academic progress more than your parents. That is exactly why thousands of them come to our essay writers service for an additional study aid for their children. By working with our essay writers, you can get a high-quality essay sample and use it as a template to help them succeed. Help your kids succeed and order a paper now!

Customer Reviews

Still not convinced? Check out the best features of our service:

1(888)499-5521

1(888)814-4206

Gain efficiency with my essay writer. Hire us to write my essay for me with our best essay writing service!

Enhance your writing skills with the writers of penmypaper and avail the 20% flat discount, using the code ppfest20.

From a high school essay to university term paper or even a PHD thesis

IMAGES

  1. My favorite summer season essay in urdu||گرمی کا موسم||Garmi k mosam

    essay on summer season in urdu

  2. My favorite summer season essay in urdu||گرمی کا موسم||Garmi k mosam summer season in urdu

    essay on summer season in urdu

  3. 10 lines Essay on Summer Season in urdu/Summer Season Essay/My favorite

    essay on summer season in urdu

  4. Summer Season

    essay on summer season in urdu

  5. essay on summer season in urdu

    essay on summer season in urdu

  6. Essay on summer season in urdu

    essay on summer season in urdu

VIDEO

  1. #Essay Summer Season #

  2. Spring season essay in urdu

  3. Spring season Urdu essay|| 10 lines on spring season in Urdu|| Mosam e bahar Mazmoon #blueberry 🫐

  4. URDU ESSAY ON MY FAVORITE SEASON||Essay on Favorite Season|URDU/HINDI#essay #favoriteseason

  5. ESSAY ON SUMMER SEASON || PARAGRAPH ON SUMMER SEASON IN HINDI || 10 LINES ON SUMMER SEASON IN HINDI

  6. ग्रीष्म ऋतु पर 10 लाइन का निबंध l ग्रीष्म ऋतु पर निबंध l 10 Lines Essay On Summer Season In Hindi l

COMMENTS

  1. Ten Lines On Summer Vacations In Urdu

    Ten Lines On Summer Vacations In Urdu- Read 10 Lines On Summer Vacations In Urdu, write 10 points on summer vacations in urdu, garmiyon ki chuttiyan par mazmoon in urdu, 5 lines on summer vacations for class 1, how i spent my summer vacation essay for class 2 in urdu, how i spent my summer vacation essay 100 words in urdu

  2. گرمی پر مضمون

    گرمی کے موسم پر مضمون | گرمی پر مضمون | Essay on Summer Season. ہمارے ملک بھارت میں چار موسم پائے جاتے ہیں- یہ چار موسم برسات کا موسم، سردی کا موسم، بہار کا موسم اور گرمی کا موسم-

  3. بچوں کے لیے موسم گرما پر مضمون اردو میں

    Essay on Summer season for kids موسم گرما سال کا گرم ترین موسم ہے۔ گرمیوں کا موسم اپریل، مئی اور جون کے مہینوں پر محیط ہے۔ اس موسم میں دن زیادہ گرم اور راتیں چھوٹی ہو جاتی ہیں۔ سورج کی کرنیں بہت گرم ہوتی ہیں۔

  4. 10 line essay summer season in urdu/ Essay Summer season/گرمی کا موسم

    My favorite summer season essay in urdu.Garmi k mosam.10 line essay summer season in urdu for class 2.10 line essay summer season in urdu for class 3.10 line...

  5. 10 lines on summer season in urdu/Garmi ka mousam essay/Urdu essay

    This video will help you to write an essay on"Garmi ka Mousam."If you like my video, please subscribe my channel.#learnwithmariyam#garmikamousam learn with m...

  6. Essay on Garmi ka Mosam in Urdu

    سال میں آنے والے سبھی موسموں میں سے سب سے گرم موسم گرمی کا ہو تا ہے۔ , garmi ke mausam par mazmoon in urdu, essay on summer season in urdu, information about summer season in urdu, essay on summer season in urdu for class 4, hot summer day essay for class 1,

  7. My favorite summer season essay in urdu||گرمی کا ...

    #Garmikmosam #summervacation Assalam-O-Alaikum Friends!! 👉 About Video : - Hello my friends today we will learn that how to write essay onMy fav...

  8. Urdu lessons: Seasons and weather

    This Urdu lesson covers a wide array of terms that describe weather conditions and seasons. Words like "Winter," "Summer," "Spring," and "Autumn" will help you express seasonal changes. Other Urdu vocabulary items like "It is sunny," "It is cloudy," "It is humid," etc., are crucial for discussing day-to-day weather conditions.

  9. Urdu/Vocabulary/Seasons

    Mausam: Season: In Urdu Script: Sardii: Winter: سردی: Garmi: Summer: گرمی: Bahaar: Spring: بہار: Patjahr/Khizaan: Autumn: خزاں: Barsat: Rainy : بارش

  10. Essay on Summer Season: 100, 250, and 450 Words for School Students

    Essay on Summer Season in 250 Words. The summer season is the time of the year when we get time off work, study, school, and our daily routine. It is a time to enjoy, learn new hobbies, build interest, and focus on goals. This summer season I visited a hill station called Dharamshala in the state of Himachal Pradesh.

  11. Learn with our Phrasebook

    Starting to learn so early has many advantages. This is due to the development of our brain. Our brain builds structures for languages up to the age of 4. These neuronal networks help us in learning. Later in life, new structures do not form as well. Older children and adults have more difficulty learning languages.

  12. summer season essay in urdu

    گرمی کا موسم اور بچّے مضمون ۔urdu essay on summer season.Garmi ke mosam par mazmun.10 lines on summer season in Urdu.#afkclasses #garmi #summer #urdu #mousam...

  13. Essay on Summer Season for Students and Children

    The season occurs when the earth tilts towards the sun and a vice versa phenomenon for winter. In the southern hemisphere, December to February are the summer months. The day becomes warmers and nights become cooler. Besides, the day is longer and nights are shorter. This season, we get a lot of variety of fruits and vegetables.

  14. Short Essay On Summer Season In Urdu. Online assignment ...

    Short Essay On Summer Season In Urdu. Online assignment writing service. - Download as a PDF or view online for free

  15. essay on summer season in urdu

    Essay on summer season in urdu. Explanation: گرمیاں سب سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں سب سے بہترین حصہ ہیں. ڈھیلے کپاس کے لباس پہننے, ایک پرستار کے سامنے/ایک AC, ایک ہاتھ میں ایک آئس کریم کے ساتھ صرف ایک دماغ اڑانے کا ...

  16. Essay Summer Season In Urdu

    High priority status .90. Full text of sources +15%. 1-Page summary .99. Initial draft +20%. Premium writer +.91. Essay Summer Season In Urdu -.

  17. Urdu essay on Summer Season

    Urdu essay on Summer Season | Garmi ka mausam | mera pasindida mausam mazmoon in urdutopics covered in this videoUrdu essay on Summer Season,Garmi ka mausam,...

  18. Essay On Summer Season In Urdu Language

    4.8/5. Level: College, High School, University, Undergraduate, Master's. Essay On Summer Season In Urdu Language, Whitireia Creative Writing Programme, Decline Credit Application Letter, Sample Cover Letter For Youth Counselors, Dissertation Sur Le Gouvernement Et Le Parlement, Unfolding Case Studies Answers, Essay For University Of Toronto.

  19. Essay On Summer Season In Urdu

    Essay On Summer Season In Urdu, Esl College Curriculum Vitae Help, Business Plan Template Mission Statement, Film Review Essay Star Wars A New Hope, Epiphany Essays, How To Write A 15 Page Literature Review, University Of British Columbia Creative Writing Mfa Technology Category

  20. Summer Season

    Summer Season | Summers season essay in urdu | Lines on summer season | Mosum e Gurma urdu essay | Essay on summer season in urdu | Germi ka mausam mazmoon |...

  21. Essay On Summer Season In Urdu Language

    Progressive delivery is highly recommended for your order. This additional service allows tracking the writing process of big orders as the paper will be sent to you for approval in parts/drafts* before the final deadline. What is more, it guarantees: 30 days of free revision; A top writer and the best editor; A personal order manager.