Waldain ki Izzat/ Ehtaram Essay in Urdu

Best urdu speech ever in written form, urdu speech on hope and motivation, garmi ka mausam essay in urdu.

URDU-SPEECHES-WEBSITE-LOGO-1

Urdu Speeches

Find the best Urdu Speeches Online

Waldain ki Izzat Ehtaram Essay in Urdu

Namaz Essay in Urdu

Warzish ke Faiday Essay in Urdu

Warzish ke Faiday Essay in Urdu

Maholiyati aloodgi essay in urdu.

Maholiyati Aloodgi Essay in Urdu

ماحولیاتی الودگی | Assalam-o-Alaikum Friends. This Article contains Essay on “Maholiyati Aloodgi Essay in Urdu” 2024 in Written Form. This Essay is for Students of Class 4, Class 5, Class 6 and Class 7 because it is a beginner Level Essay written for Students. You can read the article and copy it as well. We have updated the PDF and the Video of this script at the end

Maholiyati Aloodgi Essay in Urdu | ماحولیاتی الودگی

Essay Mera Pasandida Mashghala in Urdu | Written/ PDF

Types of Environmental Pollution

How to Avoid Environmental Pollution

Essay Mera Pasandida Mashghala in Urdu | Video

This Article can be used as an Essay or Speech on the Topic Maholiyati aloodgi in urdu Essay, Essay on maholiyati aloodgi in urdu, Maholiyati aloodgi Essay in urdu pdf, Maholiyati aloodgi short essay in urdu, Urdu Essay on Pollution, Urdu Essay on Environment, Urdu Essay on Environmental Pollution, Urdu Essay on Pollution in Pakistan

الودگی سے مراد قدرتی ماحول میں ایسے اجزاء کا شامل ہونا ہے جس سے ماحول میں منفی اور ناخوشگوار تبدیلیاں واقع ہوں۔ ماحولیاتی الودگی آب و ہوا، پودوں، جانوروں اور انسانوں کو بری طرح متاثر کر رہی ہے۔ دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں، اینٹوں کے بھٹوں سے نکلنے والا دھواں، کوڑا کرکٹ کے ڈھیر زہریلی گیسیں، فیکٹریوں سے نکلنے والا دھواں، فصلوں کی باقیات کو جلانے سے نکلنے والا دھواں اور اس طرح بہت سی چیزیں ماحولیاتی الودگی کا باعث بن رہی ہیں۔

Types of Pollution Urdu Essay | ماحولیاتی الودگی کی اقسام

 ماحولیاتی الودگی ایک عالمی مسئلہ بن کر ابھر رہا ہے۔ ماحولیاتی الودگی کی تین اقسام ہیں

۔ فضائی الودگی

۔ زمینی الودگ

۔ ابی الودگ

 فضائی الودگی اب و ہوا میں نقصان دہ گیسوں کا شامل ہو جانا فضائی الودگی کہلاتا ہے- الودگی کی اہم وجوہات میں فوسل فیوز کا جلنا یعنی کوئلہ گیس اور ائل جلانا, ٹریفک سنتوں اور فیکٹریوں سے نکلنے والا دھواں شامل ہے۔ یہ الودگی دمے اور پھیپھڑوں کے کینسر جیسی مہلک بیماریوں کا سبب بنتی ہے۔

 زمینی الودگی ایسے عوامل جن کے ذریعے نقصان دہ مواد زمین کی سطح اور مٹی کو تباہ کر دیں زمینی الودگی کہلاتی ہے مثلا کیڑے مار ادوایات کا جھڑکاؤ، کوڑا کرکٹ اور صنعتوں اور فیکٹریوں کا کیمیکل پھینک دینا وغیرہ۔ یہ الودگی زرخیز زمین کو بنجر کر دینے کا سبب بنتی ہے۔

 ابی الودگی صاف پانی میں نقصان دہ مواد کا شامل ہو جانا ابی الودگی کہلاتا ہے- جب سیورج کچرہ اور فیکٹریوں سے نکلنے والا فضلہ پینے والے پانی میں شامل ہو جاتا ہے تو یہ جانوروں اور انسانوں دونوں کو یکسا متاثر کرتا ہے- یہ الودہ پانی ہیضہ اور ٹائیفائیڈ جیسی بیماریوں کا سبب بنتا ہے اس کے علاوہ ایسے الودہ پانی میں تیرا کی جلد کی بیماریوں کا سبب بنتی ہے

How to avoid Environmental Pollution

 ماحولیاتی الودگی سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟

ماحولیاتی الودگی ایک عظیم مسئلہ ہے ہماری زندگیوں کو خطرے میں ڈال رہا ہے- ہمیں اس مسئلے کو سنجیدگی سے حل کرنا چاہیے، لوگوں میں یہ شعور پیدا کرنا چاہیے کہ وہ اپنے ارد گرد کے ماحول کو صاف ستھرا رکھیں، جنگلات کی کٹائی کی روک تھام کی جائے، فیکٹریوں اور صنعتوں کو ابادی سے دور لگایا جائے تاکہ ہمارا ماحول صحت مند رہے اور انے والی نسلیں بھی خوشحال رہ سکیں۔

Maholiyati Aloodgi Essay in Urdu | Video

Urdu ESSAY on “CORRUPTION”

Urdu ESSAY on “TECHNICAL EDUCATION “

Urdu ESSAY on “ALLAMA IQBAL”

Urdu ESSAY on “WAQT KI PABANDI “

Urdu Speech on “CLEANLINESS”

PAKISTAN KA NIZAM E TALEEM URDU SPEECH

Urdu Speech on “motivational speech”

URDU SPEECH ON 14 AUGUST 1947

Urdu Speech on “Independence Day”

Urdu Speech on “ Importance of Time “

Urdu Speech on “ Thankyou Speech for Welcome Party ”

Very Sad Farewell Speech in Urdu PDF Written

Funny Farewell Speech in Urdu PDF Written

Emotional Farewell Speech in Urdu PDF Written

Urdu Speech on “Shaheed ki jo maut hay wo qaum ki hayat hay”

Urdu Speech on “Watan se Muhabbat”

Urdu Speech on “Hum Zinda Qaum Hain”

Urdu Speech on “Defence Day”

Urdu Speech on “ Inqilab Aayega “

Urdu Speech on “Father’s Day”

Urdu Speech on 23 March 1940

Urdu Speech on “Markaz-e-Yaqeen Pakistan”

Urdu Speech on “Khamoshi Kab Tak”

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

Related News

Waldain ki Izzat Ehtaram Essay in Urdu

Wao Study

Maholiyati Aloodgi Essay in Urdu PDF

Hello everyone! I hope you are doing great. Today, I am so excited because I want to share something with you. It’s a PDF of an Essay in Urdu about Pollution and its effects titled “Maholiyati Aloodgi”. Pollution is a big problem that affects our planet and everyone living on it. In this article, we’ll explore what is pollution, why it happens, and what we can do to make things better.

Why Pollution Matters:

Pollution is a big problem because it damages our environment and makes life harder for all of us. Whether it’s dirty air, contaminated water, or dirty soil. Pollution makes things tough for people, animals, and plants.

Maholiyati Aloodgi Essay in Urdu PDF:

The PDF includes:

  • An essay about Maholiyati Aloodgi (Pollution).

How to Download:

To download the PDF about Mahliyati Aloodgi (Pollution), click on the “Download” button given above.

Conclusion:

In conclusion, Pollution is a big problem, but together we can fix it. Remember how our actions affect the environment and by making small changes in our daily lives, we can make a big difference in the world.

Thanks for reading, and taking your precious time for reading. I hope you enjoyed our article and PDF and explored a lot of information about what is Pollution, how it impacts our health, how to combat it, and how we should work to make the world a better place. So, don’t forget to share it with your friends, family members, nearby, classmates, and everyone who wants to combat it.

More Valuable PDFs:

We have more valuable and interesting PDFs available, don’t forget to take a look at them to read them .

  • Eid ul Adha Essay in Urdu .
  • Waldain ka Ehtram Essay in Urdu .
  • Pollution Essay in Urdu .
  • Ilm ki Ahmiyat Essay in Urdu .
  • Warzish ke Faide Essay In Urdu .

Let’s work together to make the world a better and healthier place.

Related Posts

do good have good story

Do Good Have Good Story: A Heartwarming Tale of Kindness

My Aim in Life Essay Quotations

My Aim in Life Essay Quotations: Inspiring Reflections

Leave a comment cancel reply.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

Urdu Notes

Pollution Essay In Urdu

Back to: Urdu Essays List 3

ماحولیات میں آلودگی

پہلے ہندوستان بہت ہی خوبصورت تھا اور اس وقت ہر شے خوبصورت لگتی تھی۔ شہر، قصبے، گاؤں، ندی نالے، چشمے، نہریں، ندیاں، دریا، پہاڑ، سڑکیں، کچے پکے راستے اور کھیت سب کچھ حسین تھا۔ صاف ستھرا ماحول، موسم اپنے وقت پر بدلتے، کسان وقت پر بوتے، وقت پر کاٹتے۔ سب کچھ فطرت کے اصولوں کے مطابق چلتا تھا۔ اس لیے خدا اور بندے دونوں ہی خوش رہتے تھے۔ لکین اب پہلے جیسا ماحول نہیں رہا جیسا کہ پہلے کے وقت میں تھا۔ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ اب سب سے زیادہ آلودگی ہندوستان میں ہی پیدا ہو گئی ہے اور کی وجہ انسان ہیں۔

انسان نے اپنی کارستانیوں کی وجہ سے ماحول کو آلودہ کیا ہے۔ اس کی وجہ سے اب ہندوستان کی فضائیں زہریلی ہو چکی ہیں۔ صاف شفاف ہوا آلودہ ہو چکی ہے۔ ندیاں چشمے اور دریا بد بودار ہو چکے ہیں۔ زہریلی گیسوں اور گاڑیوں کے دھوئیں نے آسمان کو بہت زیادہ نقصان پہنچایا ہے۔ خوفناک بیماریاں تیز رفتاری سے پھیل رہی ہیں۔ اور زیادہ تر انسان اس کی گرفت میں مبتلا ہیں۔ پہلے ماحول اتنا آلودہ نہ تھا جتنا آج کے دور میں ہو گیا ہے۔ اب تو ہر طرف آلودگی ہی نظر آتی ہے۔ اور آنے والے وقت میں اس پر روک نہ لگائی گئی تو اس کا منظر اور بھی خوفناک ثابت ہوگا۔ اور فضا کی آلودگی یہ ایک عالمی مسئلہ بھی ہے۔ لیکن ہم عالمی حالات نہیں بدل سکتے ہیں۔ بہتر یہی رہے گا کہ ہم اپنے گھر پر ہی توجہ دیں اور ایسے انتظامات کریں جن سے اس پریشانی کو دور کیا جا سکے۔

آج کل گاؤں، قصبوں اور شہروں میں گاڑیوں کی تعداد اس قدر بڑھ چکی ہے کہ لوگوں کا چلنا محال ہو چکا ہے۔ اس اضافے سے ڈیزل، پٹرول اور گیس کے زیادہ استعمال ہونے کی وجہ سے فضا اس قدر آلودہ کر دی ہے کہ اب ماسک پہننا ضروری قرار دیا جا چکا ہے۔ اس کا حل یہ ہے کہ سڑکوں اور راستوں پر پبلک ٹرانسپورٹ لائی جائے۔ جن سے دھواں نہیں نکلتا ہو اور وہ ماحول کو بھی آلود نہ کر سکیں۔

اندرونی شہروں کا سفر کے لیے ڈبل ڈیکر بسوں کا استعمال کیا جانا چاہیے کہ گاڑیوں کی تعداد میں کچھ کمی ہو سکے۔ اور سڑکوں پر رش بھی کم ہو جائے گا۔اسکولوں اور کالجوں،یونیورسٹیوں کو بسیں مہیا کی جائیں تا کہ طالب علم گاڑیوں ، موٹر سائیکلوں کی بجائے بسوں میں سفر کریں۔

موٹر سائیکل کی تعداد کم کی جائے اور کیونکہ موٹر سائیکل کے چلانے سے ہی فضا سب سے زیادہ آلودہ ہوتی ہے اسلیے سائیک کو رواج دیا جائے۔ سائیکل سواروں کے لیے سڑکوں پر ٹریک بنائے جائیں۔ کم قیمت لیکن عمدہ سائیکلیں لوگوں میں تقسیم کی جائیں۔ اور ایسی سائیکلیں بھی جو پہاڑی علاقوں میں بھی چلائی جا سکیں۔

ملکی سائنسدانوں کو اس مسئلے کے حل کے لیے ترغیب دی جائے اور ان کی حوصلہ افزائی کے لیے انعامات دیے جائیں۔ تاکہ وہ ایسے سامان ایجاد کریں جو آلودگی روکنے میں معاون ثابت ہوں۔

دور کے سفر کے لیے ریل کے سفر کو عام کیا جائے اور اسے جدید اور آرام دہ بنایا جائے۔ دنیا بھر میں اس سفر کوانتہائی محفوظ سمجھا جاتا ہے اور یہ آلودگی کو کم کرنے میں معاون ثابت ہوتا ہے۔ افسوس کہ ہم نے اس محفوظ سواری کو عام کرنے کے لیے بہت لاپرواہی برتی۔ موجودہ حکومت نے اس طرف کسی حد تک توجہ دی، لیکن اب بھی مزید کام کرنے کی ضرورت ہے۔

آلودگی کو کم کرنے کے لیے نچلی سطح تک لوگوں میں آگاہی مہم شروع کی جائے۔ تاکہ لوگ اس مسئلے کو سمجھ سکیں۔ اور آلودگی کو کم کرنے میں اپنا کردار ادا کر سکیں۔

درخت لگانا یا شجر کاری کرنا

افسوس کہ اس ملک میں شجر کاری ہر سال کی جاتی ہے لیکن ابھی تک اس کے فوائد نظر نہیں آئے۔ درخت قدرت کی سب سے خوبصورت نعمت میں سے ایک ہیں،اور یہ آلودگی کو ختم کرنے کا سب سے کارآمد نتیجہ ہیں۔ اس سے ہمیں آکسیجن فراہم ہوتی ہیں۔ اس لیے ضروری ہے کہ لوگوں کو درخت لگانے کے فوائد سے آگاہ کیا جائے اور درختوں کو کاٹنا ایک قومی جرم قرار دیا جائے۔اس پر سختی سے عمل کیا جائے تاکہ ہم اس آلودہ ماحول کو کچھ حد تک کم کر سکیں۔ ہمارا مذہب بھی درختوں کے قتل عام سے منع کرتا ہے۔ درختوں کی کٹائی روکنے کے لیے علماء بھی اپنا کردار ادا کرسکتے ہیں۔ شجر کاری بے شک کم کی جائے لیکن جتنی کی جائے وہ نظر آئے

فیکٹریاں اور کارخانے

فیکٹریوں اور کارخانوں کے زہریلے دھویں سے ندیاں، نہریں، تالاب ، دریا آلودہ ہو چکے ہیں۔ اس لیے پینے کے پانی کی کمی ہو رہی ہے۔ اور جو فیکٹریاں اور کارخانے زہریلے مواد کا علاج Treatment نہیں کرتے ان پر نہ صرف جرمانے کیے جائیں بلکہ اگر وہ اپنی حرکتوں سے باز نہ آئیں تو ان کارخانوں اور فیکٹریوں کو بند کر دیا جائے۔

ماحولیات کا محکمہ

افسوس ہے کہ ماحولیات کا محکمہ تو ہمارے ملک میں موجود ہے۔لیکن اس کا ہونا نہ ہونا برابر ہے۔ اگر اس پر عمل کیا جائے تو سال کے اندر اندر اس کے اثرات کم ہوتے نظر آنے لگیں گے اور ہمارا آلودہ پانی اپنی اصل حالت کی طرف لوٹنے لگیں گا۔ ان قلیل المدت منصوبوں پر اگر آج سے ہنگامی بنیادوں پر عمل شروع کیا جائے تو امید کی جا سکتی ہے کہ آئندہ برس فضائی آلودگی میں کافی حد تک کمی ہو جائے گی۔ طویل المدت منصوبوں میں فیکٹریوں ، کارخانوں، اور ندی نالوں کی وجہ سے بند کر کے گاؤں گاؤں جائزہ لے کر ان کا حل تلاش کرنا آسان ہو جاۓ گا۔ فیکٹریوں سے نکلنے والا زہریلا دھواں روکنے کے لیے سائنسی ذرائع اختیار کرنے پڑینگے۔

اس کے علاوہ کارخانوں اور اسپتالوں اور شہروں کا کچرا ٹھکانے لگانے کے لیے مستقل حل تلاش کرنا پڑینگے۔ ملک عزیز سے آلودگی کو جلد از جلد مٹانا انتہائی ضروری ہے اور اگر ہم آلودگی کو نہ مٹا سکے تو آلودگی ہمیں مٹا دے گی۔

Mock Test 13

Your answer:

Correct answer:

Your Answers

  • Privacy Policy

Daily Urdu Columns

  •   Palmistry Aur Ayyashi By Saqib Malik
  •   Aik Parhaku Larke Ki Kahani By Arif Anis Malik
  •   America, Europe Aur Israel (1) By Muhammad Saeed Arshad
  •   Doctors Day By Naveed Khalid Tarar
  •   Karakti Bijliyan By Zafar Iqbal Wattoo
  •   Sifar Se Aik Tak By Hafiz Safwan
  •   Colombo Mein Guzra Aik Din By Altaf Ahmad Aamir
  •   Google, Facebook Aur Eman Bil Ghaib By Basharat Hamid
  •  Home /
  • Shabbir Arman /

Maholyati Aloodgi Ke Asraat

Shabbir Arman Aug 16, 2016 Express 14401

logo

2nd Year Urdu Essay Maholiyati Aaludgi | FSc part 2 Notes

Get maximum marks in physics in your first year with our comprehensive “ 2nd Year Urdu Essay Maholiyati Aaludgi | FSc part 2 Notes.” Aimed at students enrolled in the 12th class under the Punjab Board, these meticulously crafted notes are designed to provide a thorough understanding of the subject. Whether you’re gearing up for exams or striving to excel in your coursework, our FSc part 2 Urdu Essay Maholiyati Aaludgi is your ultimate companion.

Qais write these notes, the topper of KIPS College Faisalabad. HE got 1059 marks in FSC and had a 2nd position in FAISALABAD BOARD.  He also got 181 marks in the MDCAT. Now, he is a student at  King Edward Medical University Lahore.

KEY FEATURES of 2nd Year Urdu Essay Notes:

  • Comprehensive Coverage:   Our notes cover the entire physics syllabus for the first year, ensuring that no topic is left unexplored. From fundamental principles to advanced concepts, we’ve got it all covered.
  • To-the-Point Explanations : We understand the importance of clarity in learning complex subjects. 
  • Illustrative Diagrams and Examples: Visual aids can significantly enhance understanding of Essay Maholiyati Aaludgi . Our chapter notes include diagrams and examples to elucidate key points and reinforce learning.
  • Topper Insights:  Crafted with inputs from top-performing students, our notes incorporate insights and strategies that have proven successful in scoring high marks. Learn from the best and elevate your performance.

BENEFITS of 2nd Year Urdu Essay  Notes:

  • Time-Saving:  Save valuable study time with our well-organized and targeted notes, allowing you to focus on mastering the material rather than sifting through extensive textbooks.
  • Improved Retention: Combining clear explanations, illustrative examples, and topper insights enhances your ability to retain and recall information during exams.
  • Scoring Edge : Gain a competitive edge with insights from top-performing students. 
  • Convenient Accessibility : The PDF format allows you to access the notes anytime, anywhere, on any device. Study at your own pace and convenience.

In conclusion, our “2nd Year Urdu Essay Maholiyati Aaludgi ” provides a holistic and effective approach to mastering physics for 12th-class students. Elevate your learning experience and boost your exam performance with our top-quality notes crafted for success.

Unlocking Excellence with 2nd Year Essays

Comprehensive coverage:.

Our notes, available for download in PDF format, encompass the entire spectrum of the 12th-class physics curriculum. From basic principles to advanced topics, you’ll find everything you need to succeed.

Clear and Concise:

We believe in the power of clarity. Our “2nd Year Class Urdu Essay of  Maholiyati Aaludgi Notes PDF Download Punjab Board” offers clear and concise explanations, making even the most complex concepts easily understandable.

Embark on your journey to physics excellence with our “FSc part 2 Essay of Maholiyati Aaludgi Notes PDF Download Punjab Board.” Download your notes today and experience a new level of success in your 2nd-year Essay studies!

Waqt Ki Ahmiyat Essay in Urdu PDF وقت کی اہمیت پر مضمون [Best Essay]

In this article, you will get the “Waqt ki Ahmiyat Essay in Urdu”. You can view the essay from the images in this article. You can also download the essay in the PDF form. The PDF file can be downloaded by just a single click. All you need to do is just click on the download button provided below.

WAQT KI AHMIYAT ESSAY IN URDU

Here is the Download button for the PDF file.

Waqt ki Ahmiyat Essay in urdu

The essay is written in very easy wording. It includes headings and can be helpful for the students of class 4, 5, 6, 7, 8, 9 and 10 students. The essay is written in such a way that the students can remember it very easily. Small paragraphs make it easy for the students to memorize.

If you want more essays like this, keep visiting our website. Just write the name of the essay along with “abkblogs” on search engine. You will reach this website and can download the essay in PDF. You can also get notes for different subjects on this website. Just go to the notes tab in the top menu and download your desired notes.

The essay is related to the importance of time. Time management is the key to success. It is a famous saying that “Time is money” . Once the time has passed, it never comes again. So by doing all the work on time, our life becomes much more disciplined. 

Time is very important in a student’s life. Only those students succeed in exams that do their work on time or prepare for the exams on time. Time is one of those things that does not discriminate between rich and poor. It gives reward to those who use it properly. 

You can also read:

Mehnat ki Azmat Essay in Urdu

Maholiyati Aloodgi Essay in Urdu

Shajar Kari Essay in Urdu

Share with your friends

maholiyati aloodgi essay in urdu class 5

I am Abu Bakar (author of abkblogs.com) from Pakistan; a passionate and professional blogger. I always love to write about different things, that’s why I choose blogging. Search Engine Optimization is the field that excited me and that is something I always wants to learn about. By mastering SEO, I want to become one of the best in my field.

Leave a comment Cancel reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

Ilmlelo.com

Enjoy The Applications

Quaid e Azam essay in Urdu language

Today we are going to write Quaid e Azam essay in Urdu language .Quaid-e-Azam Mohammad Ali Jinnah was born on 25 December 1876 in Karachi. He was a lawyer, politician, and the founder of Pakistan. Jinnah had a long and distinguished political career.

He served as the first Governor-General of Pakistan and is credited for leading the nation through its formative years. After independence, Jinnah worked tirelessly to promote unity and stability in the fledgling country. He remains a towering figure in Pakistani history and is revered by millions of people worldwide.

Simple Short Essay on quaid e azam in urdu 150 words

short essay on jinnah in urdu

Quaid-e-Azam is honest and brave. He is the founder of Pakistan. Jinnah is the great leader of Muslims. He is the symbol of freedom and struggled for the release of Muslims. Quaid faced many difficulties but did not give up. He is the real hero of Muslims

Jinnah is considered the most crucial figure in the history of Pakistan. He respected his role in the Pakistan Movement and his dedication to democracy and the rule of law.

essay on quaid e azam in urdu pdf download

Jinnah was a brilliant lawyer and a talented orator. He was known for his courage and determination. He was also known for his honesty and integrity. Jinnah played a vital role in the struggle for independence from the British. He is also my favorite personality.

10 points short essay on Jinnah in Urdu

10 point essay on qaid e azam in urdu

My Favourite Personality Quaid e Azam essay in Urdu for 5 , 7 and Other Classes

quaid e azam essay in urdu

Mazmoon on Quaid e Azam in Urdu Poetry

poetry for quaid e azam essay in urdu

Quaid e Azam Essay for 10th Class with quotations

quaid e azam essay for 10th class with quotations

This blog post is about Quaid e Azam mazmoon in the Urdu language for class 5, 7, 2, 3, 4, 8, 9, 10, 6, 1, 12, and 4 with headings, quotations, and poetry. This Pakistani leader is brilliant and the father of the nation. He was a great leader and made many contributions to Pakistan. He is a martyr and a national hero. If you love to read essays in Urdu, follow and comment on this post to learn more.

You can also read allama iqbal essay in urdu

Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah is remembered in Bangladesh as the founder of the nation. He is celebrated as a leader who fought for the independence of Bangladesh from Pakistan and for the rights of Bengali people. His vision of a united and prosperous nation and his commitment to democracy, social justice, and secularism are also remembered. Jinnah is seen as a symbol of hope and progress in Bangladesh, and his life and legacy are celebrated in many commemorative events and national holidays.

Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah had seven brothers. His eldest brother was Ahmad Ali Jinnah, followed by six other brothers: Bunde Ali, Rahmat Ali, Shamsuddin, Nasiruddin, Ahmad Din, and Mohamed Ali.

Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah was called the ambassador of Hindu Muslim unity because of his commitment to promote religious harmony and cooperation between Hindus and Muslims. He was strongly in favor of a unified India, and worked hard to bridge the differences between the two communities. He was also actively involved in negotiations between the Muslim League and Indian National Congress to reach a consensus on the independence of India from British rule. His efforts to bring about a peaceful resolution to the Hindu-Muslim tensions of the time

Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah was given the title of ‘Ambassador of Peace’ for his efforts in leading the Muslim League to successfully achieve the creation of the independent state of Pakistan in 1947. His vision of a unified and independent homeland for the Muslims of the Indian subcontinent was achieved through a peaceful and diplomatic struggle.

Related Posts

My favourite game cricket essay in urdu | میرا پسندیدہ کھیل پر ایک مضمون.

December 7, 2023

waldain ka ehtram essay in urdu | والدین کا احترام مضمون اردو

Essay on hockey in pakistan in urdu | اردو میں پاکستان میں ہاکی پر مضمون.

' src=

About Admin

Leave a reply cancel reply.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

  • Privacy Policy

Zahid Notes

2nd year Urdu essays notes pdf download

 The new notes for Urdu essays for class 12 are now available in pdf. The syllabus include these essays in pdf which the students can download in pdf.

Urdu essays notes for class 12

The pdf file for these essays include the following topics:

1. Mohsin E Insaniyat

2. Ittehad E Alam

3. Taleem E Nuswan

4. Walidain Ka Ehtram

5. Shajar Kari ki zaroorat O Ehmiyat

6. Coronavirus or hmari zimmadarian

7. Maholiyati Aloodgi

8. Bachpan Ek sunehri dor

9. Kashmir Hamari Shah Rag

10. Mera Nasb ul Ain

11. Urdu Zuban Zaroorat O Ehmiyat

Now the notes for these essays are available here in pdf. You can click the download button below the image.

2nd year Urdu smart syllabus essays notes pdf download

Urdu essays notes for class 12

No comments:

Post a Comment

Trending Topics

Latest posts.

  • 2nd year English guess paper 2024 for Punjab Boards
  • 2nd year chemistry guess paper 2024 Punjab board
  • 2nd year guess paper 2024 Punjab board
  • 2nd Year English Complete Notes in PDF
  • 2nd year all subjects notes PDF Download
  • 2nd Year Part II Book II Questions Notes free PDF Download
  • Important English Essays for 2nd Year 2023
  • 1st year Past papers solved and unsolved all Punjab Boards
  • 2nd year past papers solved and unsloved all Punjab boards
  • 2nd year chemistry Short questions notes pdf
  • 9th class guess paper 2024 pdf
  • 9th class general science guess paper 2024 pdf download
  • 9th class physics guess paper 2024 pdf download
  • 9th class Islamiat Lazmi guess paper pdf 2024
  • 9th class biology guess paper 2024 for All Punjab Boards
  • BISE Hyderabad
  • BISE Lahore
  • bise rawalpindi
  • BISE Sargodha
  • career-counseling
  • how to pass
  • Punjab Board
  • Sindh-Board
  • Solved mcqs
  • Student-Guide

COMMENTS

  1. maholiyati aloodgi essay in urdu

    Today we write maholiyati aloodgi essay in Urdu for class 4,5,6,7,10,12 and others with PDF also called pollution. Environmental pollution is a major problem in many parts of the world. It has a negative impact on the quality of life of people and on the environment. It is a major health hazard and can cause a number of diseases.

  2. Mahol Ki Aloodgi Essay In Urdu

    Mahol Ki Aloodgi Essay In Urdu-Read an article of Imtiaz ahmed aboutenvironmental pollution in urdu, mahool ki alodghi in urdu, Mahol Ki Aloodgi Essay In Urdu | ماحولیاتی آلودگی , ماحولیاتی آلودگی کے نقصانات, mahol ki aloodgi essay in urdu for class 4, maholiyati aloodgi essay in urdu with quotations for class 12

  3. Maholiyati Aloodgi Essay in Urdu

    This Article contains Essay on "Maholiyati Aloodgi Essay in Urdu" 2024 in Written Form. This Essay is for Students of Class 4, Class 5, Class 6 and Class 7 because it is a beginner Level Essay written for Students. You can read the article and copy it as well. We have updated the PDF and the Video of this script at the end.

  4. Zameen Ki Aloodgi Essay In Urdu

    Zameen Ki Aloodgi Essay In Urdu - In this article we are going to read essay on mahool ki alodghi in urdu language, Zameen Ki Aloodgi Essay In Urdu , maholiyati aloodgi in urdu, short essay on mahol ki aloodgi in urdu, air pollution in urdu language, noise pollution in urdu, water pollution in urdu, noise pollution causes,

  5. maholiyati aloodgi essay in urdu for class 12

    maholiyati aloodgi essay in urdu for class 12. March 29, 2021 2nd year , college essays , Urdu. This is an essay on Maholiyati Aloodgi written in Urdu. This essay is according to the Urdu smart syllabus for 2nd year 2021. The essay with poetry and quotations included is available in pdf.

  6. Maholiyati Aloodgi Essay in Urdu PDF ماحولیاتی آلودگی پر مضمون [Best Essay]

    class 10 In this article, you will get the "Environmental Pollution" Maholiyati Aloodgi essay in Urdu. Images as well as the PDF file of the essay is uploaded in this article.

  7. Maholiyati aloodgi essay in urdu/Urdu essay maholayati alodgi/our

    how to write urdu essay Maholiyati aloodgi.Winter Season in urdu.Urdu Essay. Maholiyati aloodgi essay in urdu for class 2.Maholiyati aloodgi essay in urdu f...

  8. Maholiyati Aloodgi Essay in Urdu PDF

    Learn about Maholiyati Aloodgi and its impacts with our insightful Urdu essay PDF. Download now to understand its causes and solutions! Discover the power of WAO Study in enhancing your education journey. Learn new skills, knowledge and excel in your academic pursuits effortlessly.

  9. Malohati Aloodgi Essay in Urdu/ Mahool ki Aloodgi Essay in Urdu

    This video will help you to write an essay on"Maholaiyati Aloodgi".If you like my video, please subscribe to my channel.#maholaiyatialoodgi#maholkialoodgi#le...

  10. Essay On Maholyati Alodgi

    Dear Parents and Teachers,If you like the video don't forget to like, comment, share and subscribe my channel.Thank you,Follow us on other social media:Twitt...

  11. Maholiyati Aloodgi

    Read Health Article Maholiyati Aloodgi in Urdu (Article No. 1078). ماحولیاتی آلودگی کا بڑا سبب ذہنی آلودگی - Posted in Healthart tips and suggestions. Dozens of health articles, cure and diagnostic information in Urdu.

  12. Maholiyati Aloodgi

    Maholiyati Aloodgi is a international article, and listed in the articles section of the site. It was published on 21 May 2016 and is famous in international category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.

  13. Pollution Essay In Urdu

    Qaumi Ittehad Essay In Urdu. Pollution Essay In Urdu - In this article we are going to read effects of pollution in our life in urdu language, Pollution Essay In Urdu , air pollution in urdu information,alodgi essay in urdu, aloodgi mazmoon essay in urdu.

  14. Maholyati Aloodgi Ke Asraat

    Maholyati Aloodgi Ke Asraat. Shabbir Arman Aug 16, 2016 Express 14398. Shares.

  15. 2nd Year Urdu Essay Maholiyati Aaludgi

    In conclusion, our "2nd Year Urdu Essay Maholiyati Aaludgi " provides a holistic and effective approach to mastering physics for 12th-class students. Elevate your learning experience and boost your exam performance with our top-quality notes crafted for success. Unlocking Excellence with 2nd Year Essays Comprehensive Coverage:

  16. Maholiyati Aloodgi essay in Urdu /Maholiyati Aloodgi Urdu Mazmoon

    @L_M_E@w_e_z learning made easy presents Urdu Mazmoon Maholiyati Aloodgi .#maholityatialoodgiurdumazmoon#mahoolitayialoodgikiiqsam#abifizaiorzameenialoodgi...

  17. Free Essays on Maholiyati Alodgi Urdu Eassy through

    What Makes a Good Friend. Pakistan: NWFP (Pakthunistan) by ISI Peshawar is in the North West Frontier Province and the city has a population of 2,988,005. A road and rail center near the famed... 3712 Words. 15 Pages. Free Essays on Maholiyati Alodgi Urdu Eassy. Get help with your writing. 1 through 30.

  18. Waqt Ki Ahmiyat Essay in Urdu PDF وقت کی اہمیت پر مضمون [Best Essay]

    "Discover the essence of 'waqt ki ahmiyat' in this Urdu essay, emphasizing its vital role in our daily existence." ... Colleges; Result; Notes. Class 10; Essay; Model Papers. class 10; Waqt Ki Ahmiyat Essay in Urdu PDF وقت کی اہمیت پر مضمون [Best Essay] In this article, you will get the "Waqt ki Ahmiyat Essay in Urdu ...

  19. Essay on Maholyati alodgi in urdu with poetry ...

    This video covers essay on maholyati Alodagi in urdu with poetry,easy essay on maholyti alodagi in urdu for matric&fsc students_____...

  20. Quaid e Azam essay in Urdu language

    Today we are going to write Quaid e Azam essay in Urdu language .Quaid-e-Azam Mohammad Ali Jinnah was born on 25 December 1876 in Karachi. He was a lawyer, politician, and the founder of Pakistan. Jinnah had a long and distinguished political career. He served as the first Governor-General of Pakistan and is credited for leading the nation ...

  21. Essay On Maholiyati Aloodgi In Urdu//Essay On Air Pollution In Urdu

    Do subscribe my channel " Urdu Paradise"

  22. 2nd year Urdu essays notes pdf download

    The new notes for Urdu essays for class 12 are now available in pdf. The syllabus include these essays in pdf which the students can download in pdf. Urdu essays notes for class 12. The pdf file for these essays include the following topics: 1. Mohsin E Insaniyat. 2. Ittehad E Alam. 3. Taleem E Nuswan. 4. Walidain Ka Ehtram. 5. Shajar Kari ki ...

  23. maholiyati aloodgi essay in urdu

    maholiyati aloodgi essay in Urdu literature with maholiyati aloodgi class 9th question answer." We provide an in-depth explanation of the chapter, explore th...