Ilmlelo.com

Enjoy The Applications

My aim in life essay in urdu | میرا مقصد زندگی کا اردو میں مضمون

کیا آپ ایک طالب علم ہیں جو زندگی میں اپنے جذبے اور مقصد کو تلاش کرنے کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں؟ یا شاید آپ کسی ایسے کیریئر کے راستے کا فیصلہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں جو آپ کے مقاصد اور دلچسپیوں کے مطابق ہو۔ اگر ایسا ہے تو، آپ اکیلے نہیں ہیں. بہت سے لوگ زندگی میں اپنے “مقصد” یا مقصد کا تعین کرنے کے لیے جدوجہد کرتے ہیں، اور یہ ایک مشکل کام ہو سکتا ہے۔

اسی لیے ہم نے اس بلاگ پوسٹ میں اس موضوع پر اپنے خیالات کا اشتراک کرنے کا فیصلہ کیا ہے، خاص طور پر کے موضوع پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے اس پوسٹ میں، ہم زندگی میں ایک واضح مقصد قائم کرنے کی اہمیت کو دریافت کریں گے اور اپنے مقصد کو تلاش کرنے اور اس کا تعاقب کرنے کے بارے میں کچھ تجاویز پیش کریں گے۔

چاہے آپ رہنمائی کی تلاش میں طالب علم ہو یا محض معنی اور سمت کی تلاش میں کوئی شخص ہو، ہم امید کرتے ہیں کہ یہ پوسٹ کچھ قیمتی بصیرت فراہم کرے گی اور آپ کو جذبے اور عزم کے ساتھ اپنے خوابوں کو آگے بڑھانے کی ترغیب دے گی۔ تو، آئیے اس میں غوطہ لگائیں اور مل کر موضوع کو دریافت کریں۔

میری زندگی کا مقصد ایک کامیاب انجینئر بننا ہے۔ بچپن سے، میں ہمیشہ سائنس اور ٹیکنالوجی کی دنیا سے متوجہ رہا ہوں۔ میں ہمیشہ سے اس بارے میں متجسس رہا ہوں کہ چیزیں کیسے کام کرتی ہیں اور ان کو بہتر طریقے سے کیسے کام کرنا ہے۔

جیسے جیسے میں بڑا ہوا، اس تجسس نے مجھے انجینئرنگ میں گہری دلچسپی پیدا کی۔ میں نے انجینئرنگ کی مختلف شاخوں اور ان طریقوں کے بارے میں پڑھنا شروع کیا جن میں انجینئرز معاشرے میں اپنا حصہ ڈالتے ہیں۔ میں خاص طور پر الیکٹریکل انجینئرنگ کے شعبے کی طرف راغب ہوا، کیونکہ ایسا لگتا تھا کہ یہ اختراعات اور مسائل کو حل کرنے کے وسیع مواقع فراہم کرتا ہے۔

aim of my life essay in urdu

اپنے مقصد کو حاصل کرنے کے لیے، میں نے اپنی پڑھائی پر توجہ مرکوز کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اپنے تعلیمی میدان میں سبقت حاصل کرنے کے لیے سخت محنت کروں گا۔ میں فی الحال ایک اعلیٰ یونیورسٹی میں الیکٹریکل انجینئرنگ کی تعلیم حاصل کر رہا ہوں، جہاں میں اس شعبے میں جدید ترین تکنیک اور ٹیکنالوجیز سیکھ رہا ہوں۔ میں عملی تجربہ حاصل کرنے اور اپنے علم کو حقیقی دنیا کے مسائل پر لاگو کرنے کے لیے مختلف انٹرنشپس اور پروگراموں میں بھی حصہ لے رہا ہوں۔

اپنی تعلیم کے علاوہ، میں اپنی صلاحیتوں اور علم کو بڑھانے کے لیے غیر نصابی سرگرمیوں، جیسے کہ طلبہ کے کلب اور رضاکارانہ کاموں میں بھی سرگرمی سے شامل ہوں۔ مجھے یقین ہے کہ یہ تجربات نہ صرف مجھے اپنے مقصد کو حاصل کرنے میں مدد کریں گے بلکہ مجھے ایک بہترین فرد بھی بنائیں گے۔

مجھے یقین ہے کہ اپنی لگن، محنت اور عزم کے ساتھ، میں اپنے مقصد کو حاصل کرنے میں کامیاب ہو جاؤں گا اور ایک کامیاب انجینئر بنوں گا۔ مجھے امید ہے کہ میں اپنی صلاحیتوں اور علم کو معاشرے میں حصہ ڈالنے اور دنیا پر مثبت اثر ڈالنے کے لیے استعمال کروں گا۔

I hope you enjoy reading this essay for class intermediate and others if yes please write in a comment section and describe your feelings and also read my aim in life essay in english

Related Posts

My favourite game cricket essay in urdu | میرا پسندیدہ کھیل پر ایک مضمون.

December 7, 2023

waldain ka ehtram essay in urdu | والدین کا احترام مضمون اردو

Essay on hockey in pakistan in urdu | اردو میں پاکستان میں ہاکی پر مضمون.

' src=

About Admin

Leave a reply cancel reply.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

Urdu Wisdom

My Aim in life Essay: For all Exams

My Aim in life essay is a personal essay that explores an individual’s goals and aspirations. It delves into what drives a person to pursue their dreams and how they plan to achieve them. This essay can be a valuable tool for anyone looking to gain a better understanding of their own motivations and how they can work towards achieving their goals.

Whether you are a student, a professional, or simply someone looking to reflect on your life goals, this essay is an excellent way to explore your own ambition and determination. In this essay, you can explore the values that drive you, the challenges you have faced, and the steps you are taking to achieve your goals. Whether you are aiming for success in your career, personal growth, or a sense of fulfilment, this essay can help you to focus on your aspirations and work towards a fulfilling and meaningful life.

My Aim in life Essay

My Aim in life Essay

My aim in life is to become a successful software engineer. I have always been interested in technology and how it can be used to solve problems and make our lives easier. As a child, I spent hours tinkering with computers and learning as much as I could about how they worked.

This curiosity and passion for technology have only grown as I have gotten older, and I now know that I want to turn it into a career. To achieve my goal, I will need to work hard and stay focused. I will need to complete my education and gain the knowledge and skills necessary to excel in the field of software engineering. This will involve taking challenging courses and staying up to date with the latest technologies and techniques. I will also need to be dedicated and willing to put in the time and effort required to succeed.

In addition to my studies, I plan to get practical experience by interning or working part-time at a software company. This will allow me to apply the concepts and techniques I have learned in a real-world setting and gain valuable hands-on experience. It will also give me the opportunity to work with professionals in the field and learn from their expertise.

Becoming a successful software engineer will not be easy, but I am determined to achieve my goal. I am confident that with hard work, dedication, and a strong work ethic, I can achieve my dream and make a positive contribution to the world of technology.

My aim in life is not just about achieving personal success, however. I also want to use my skills and knowledge to make a difference in the world. I believe that technology has the power to transform people’s lives and make the world a better place, and I want to be a part of that transformation. I hope to use my skills and expertise to develop innovative solutions to pressing problems and to help people lead more fulfilling and productive lives.

In conclusion, my aim in life is to become a successful software engineer and use my skills and knowledge to make a positive impact on the world . I know that achieving this goal will require hard work and dedication, but I am up for the challenge and am committed to doing whatever it takes to succeed.

Photo of author

Quaid-e-Azam Essay: For All Exams

How to book pakistan railway train ticket online, leave a comment cancel reply.

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed .

Urdu Notes

میری زندگی کا مقصد | Meri Zindagi Ka Maqsad Essay In Urdu

Back to: Urdu Essays List 2

ہر شخص جب ہوش سنبھالا ہے تو وہ اپنے مستقبل بارے سوچنے لگتا ہے۔ بہت کم لوگ ایسے ہوتے ہیں جو امیر ہونے کی خواہش رکھنے کی بجائے یا اچھا گزارا کرنے کے ساتھ ساتھ انسانیت کی سیوا کا جذبہ اپنے دل میں رکھتے ہیں۔ خدا مجھے کس حال میں رکھتا ہے یہ تو خدا ہی جانتا ہے مگر میں چاہتا ہوں کہ بڑا ہو کر زندگی میں کوئی ایسا پیشہ اختیار کروں جس کی بدولت ساری عمر باعزت روٹی بھی کما سکوں اور انسانیت کی سیوا بھی کرسکیں۔ کیونکہ ایک شاعر نے کیا خوب کہا ہے؀

یعنی خدا نے انسانوں کو اس لیے پیدا نہیں کیا کہ وہ ہر وقت عبادت ہی کرتے ہیں رہیں بلکہ لوگوں کی خدمت کرنے کے لئے پیدا کیا ہے۔ عبادت بھی ضروری ہے اس سے ڈسپلن پیدا ہوتا ہے اور انسان کا اخلاق بلند ہوتا ہے اور اس کے ساتھ ہی اگر کوئی انسان خدا کی مخلوق سے پیار کرتا ہے تو خدا ایسے بندوں کو زیادہ پیار دیتا ہے۔ ایک خیال یہ بھی ہے کہ ہر انسان کے دل میں خدا کا نور ہے۔ بے شک انسان خدا نہیں اور ایسا دعویٰ کرنے والا کافر ہے مگر انسان خدا کے نور سے جدا بھی نہیں ہے۔ شاعر نے کہا ہے؀

اس لئے میں نے پکا ارادہ کر لیا ہے کہ بڑا ہو کر جہاں ایمانداری سے اپنی روزی کماؤں گا وہاں عوام کی خدمت بھی ساتھ ساتھ کرتا رہوں گا۔ ایسا جذبہ اپنے اندر پیدا کرنے کا درس بھی تو ہر مذہب کے نبیوں نے دیا ہے۔

سیاست کا پیشہ

عوامی خدمت کے لیے کچھ لوگ سیاست کو ترجیح دیتے ہیں مگر آج کل سیاست بد نام ہو گی ہے۔ اگر سیاست میں خدا کا خوف اپنے دل میں رکھ کر ایمانداری سے کام کیا جائے تو بری بات نہیں۔ ایسا کام صرف وہ لوگ ہی کر سکتے ہیں جو امیر ہوں، جن کے پاس اپنی جائداد ہو یا جن کا کوئی کام چل رہا ہو کیونکہ ایماندارانہ سیاست میں آمدنی کی کوئی گنجائش نہیں۔

میں درمیانہ طبقہ سے تعلق رکھتا ہوں۔ جب تک میری آمدنی کا اچھا وسیلہ نہ بن جائے مجھ جیسے لوگوں کو سیاست میں نہیں آنا چاہیے۔ جب عام آدمی سیاست میں آجاتا ہے تو وہ اپنا گھر چلانے کے لیے لوگوں سے روپیہ بٹورنا شروع کردیتا ہے۔ وہ لوگوں سے روپیہ لے کر ان کے کام کرواتا ہے اور جو غریب ضرورت مند ہوتے ہیں ان کے کام نہیں آتا۔ اس طرح سیاست تجارت بن جاتی ہے اور اس کے ذریعے ایک ایماندار آدمی انسانیت کی خدمت نہیں کرسکتا۔ وہ تو ایک طرح سے امیروں کا ایجنٹ بن جاتا ہے اور ان کے لیے ہی کام کرتا ہے۔ اسے سیاست نہیں شیطانی کام بھی کہا جاسکتا ہے۔

دوسرے آج کے بہت سے سیاستدان اپنی طاقت بڑھانے کی چکر میں رہتے ہیں۔ انہیں انسانیت کی بجائے اپنا مفاد اور اپنے گروپ کا مفاد زیادہ عزیز ہوتا ہے اس وجہ سے وہ اپنے گناہگار ساتھیوں کی حمایت کرکے بھی ایسا گناہ کرتے ہیں جسے خدا ہرگز پسند نہیں کرتا۔

ڈاکٹری کا پیشہ

دوسرا پیشہ ڈاکٹری کا ہے۔ یہ ایک اچھا پیشہ ہے اگر ڈاکٹر روپیہ کے لالچ میں نہ آئے اور عوامی خدمت کا جذبہ رکھے تو وہ انسانیت کے لیے بہت کچھ کرسکتا ہے۔ بعض ڈاکٹر ایسے ہیں جو امیروں سے تو پوری فیس وصول کرتے ہیں اور غریب ضرورت مندوں کو دوائی بھی مفت دے دیتے ہیں ایسے لوگ انسان کہلانے کے حق دار ہیں۔

میرے والدین کی مالی حالت اتنی اچھی نہیں کہ وہ مجھے ڈاکٹری کی تعلیم دلوا سکیں۔ اس لئے یہ پیشہ اچھا ہوتے ہوئے بھی اپنا نہیں سکتا۔ دوسرے ڈاکٹر کے پاس عوام میں جاکر ان کی مشکلات حل کرنے کا وقت نہیں ہوتا۔ اگر وہ ایمانداری سے مریضوں کی سیوا کرتا رہے تب بھی خدا اس سے ضرور خوش ہو گا۔

وکالت کا پیشہ

ایک اور باعزت پیشہ وکالت کا ہے مگر میں اسے پسند نہیں کرتا۔ بہت سے لوگ جن کے دل میں انسانیت سے پیار ہے اگر وہ یہ پیشہ اپنا لیں تو بہت جلد وہ اس پیشے سے اکتا جاتے ہیں۔ کیونکہ لوگ انہیں اپنی ضمیر کے الٹ کام کرنے کے لئے مجبور کرتے ہیں۔ہر وکیل کی یہی کوشش ہوتی ہے کہ اس کا موکل مقدمہ جیت جائے اس لئے وہ گواہوں کو بیان یاد کراتا ہے۔ ضرورت پڑنے پر جھوٹ بلواتا ہے۔ اگرچہ اس پیشہ میں آمدنی کافی ہے مگر میں ہمیشہ حق کا ساتھ دینے والا ہوں لہذا مجھ سے یہ پیشہ اپنایا نہ جا سکے گا۔

تجارت کا پیشہ

تجارت کے پیشے میں عزت بھی ہے اور آمدنی بھی واہ واہ ہو جاتی ہے۔ آدمی ایمانداری کے ساتھ کافی پیسہ کما سکتا ہے۔ میں نے بہت سے ایسے دوکانداروں کو دیکھا ہے جنہوں نے اپنی شرین زبانی اور ایمانداری کی وجہ سے اپنا کاروبار چمکایا ہے اور لاکھوں روپیہ کمایا ہے۔ اگر دوکان اچھے اڈہ پر مل جائے تو وارے نیارے ہو جاتے ہیں۔ مگر اس کے ساتھ ایک حقیقت یہ بھی ہے کہ دوکاندار کو سارا دن اپنے کام سے فرصت ہی نہیں ملتی۔ وہ خیرات تو دے سکتا ہے عوامی بھلائی کے کاموں میں حصہ نہیں لے سکتا۔ اگر وہ انسانی خدمت کے پیش نظر عوامی بھلائی کے کاموں میں حصہ لے گا تو ظاہر ہے کہ وہ اپنی دکان کی طرف پورا دھیان نہیں دے سکے گا اور پیسہ ہوتے ہوئے بھی میں اس پیشہ میں جانا پسند نہیں کرتا۔ حالانکہ میرے والدین کی خواہش ہے کہ میں ایک کامیاب تاجر بنوں کیونکہ مجھے لوگوں کے ساتھ بات چیت کرنے کا ڈھنگ آتا ہے اور میں ہر ایک کے ساتھ نہایت ہی ادب کے ساتھ پیش آتا ہوں۔

کارخانہ دار کا پیشہ

یہی حالت کارخانے والوں کی ہے۔ انہیں تو گھر آ کر بھی آرام کرنے کی فرصت نہیں ملتی۔ کئی بار گھر بیٹھ کر خط لکھتے ہیں، اپنے کارخانہ بارے سوچتے ہیں، جن لوگوں کو ملنا ہوتا ہے ان کے گھر جاتے ہیں یا پھر مزدوروں کی تلاش میں کارخانہ بند کرنے کے بعد ان کے گھر جاتے ہیں۔ جن لوگوں کو مال سپلائی کیا ہوتا ہے ان سے وصولی کرنے کے لئے ان کے ہاں جاتے ہیں۔ کامیاب کارخانہ دار اگر محنت سے کام کرتا ہے تو وہ اکثر حالتوں میں خوب تھک کر گھر واپس آتا ہے۔ ایسی حالت میں وہ بھی عوامی بھلائی کے لئے چندہ وغیرہ تو دے سکتا ہے مگر بذات خود کسی تحریک میں حصہ نہیں لے سکتا۔ اس کا عوام سے ناطہ ٹوٹ جاتا ہے، اس کا سماج علیحدہ ہوجاتا ہے۔ ہفتہ میں ایک دن اسے فرصت ہوتی ہے کیونکہ اس دن کارخانہ بند ہوتا ہے مگر اس دن بھی اسے کافی مصروفیات گھیر لیتی ہیں۔اس لیے میں یہ بھی پسند نہیں کرتا کہ کارخانہ دار بنوں اور عوامی خدمت کے جذبہ سے سرشار ہوکر کارخانہ کی فکر کیے بغیر عوام میں پھرتا رہوں۔ اس صورت میں اپنے کام کی طرف دھیان نہ دے سکوں گا۔ جب تک مالک سامنے نہ ہو تو نوکر بھی پوری توجہ اور محنت سے کام نہیں کرتے اور نتیجہ ناکامی کی صورت میں نکلتا ہے۔

ادیب کا پیشہ

ایک پیشہ جو مجھے بہت پسند ہے وہ ادیب کا پیشہ ہے۔ ادیب اپنی قلم کے ذریعے لوگوں کے حق میں آواز بلند کرسکتا ہے، وہ سوشل کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے سکتا ہے، اپنے مضامین سے لوگوں کو متاثر کرسکتا ہے، سماج میں نئی روح پھونک سکتا ہے۔ مگر ہندوستان اور پاکستان میں ابھی لوگوں کا دوسرے ترقی پذیر دیشوں کی طرح ادب پڑھنے کا شوق نہیں بڑھا۔ بہت کم لوگ کتابیں پڑھتے ہیں اور ان میں بھی اکثریت ان لوگوں کی ہے جو مانگ کر کتابیں پڑھنے کے عادی ہیں۔ جب ہم مانگ کر کپڑے نہیں پہنتے، مانگ کر کھانا نہیں کھاتے، مانگ کر گھر کا کرایہ نہیں دیتے تو پھر ادھار مانگ کر کتابیں کیوں پڑھتے ہیں؟

جب تک لوگوں میں مطالعے کا شوق نہیں بڑھتا اور لوگ نقد روپیہ دے کر کتابیں خریدنا شروع نہیں کرتے تب تک ہندوستان اور پاکستان میں کسی بھی ادیب کی مالی حالت اچھی نہیں ہو سکتی۔ادیب صرف اپنی قلم کے سہارے زندہ نہیں رہ سکتا اگر وہ کوئی دوسرا کام کرے گا تو ظاہر ہے کہ وہ عوامی خدمت کے لیے وقت نہیں نکال سکے گا۔اس لئے یہ پیشہ پسند ہوتے ہوئے بھی میں اسے اپنانے سے ہچکچاتا ہوں مگر ساتھ ہی اس جیسا پیشہ اختیار کرنے کی خواہش رکھتا ہوں۔

اخبار نویس کا پیشہ

میرا دل چاہتا ہے کہ میں بڑا ہو کر اخبارنویس بنوں۔ اخبار نویس کا عوام کے ساتھ سیدھا تعلق ہوتا ہے۔چھ سات گھنٹے کی ڈیوٹی دینے کے بعد اخبارنویس آسانی سے عوام میں جاکر ان کے حالات سے واقف ہو کر دوسرے دن ان کی مشکلات بارے اخبار میں لکھکر حکومت اور سماج کو مجبور کر سکتا ہے کہ وہ عوام کی تکلیف کی طرف دھیان دیں یا کسی فرد واحد کی مشکل حل کریں۔

اخبار نویس کے پاس اتنا وقت ہوتا ہے کہ وہ عوامی بھلائی کے لئے چلائی گئی کسی تحریک میں حصہ لے سکے اور ہر روز تین چار گھنٹے انسانیت کی خدمت کے لیے صرف کر سکے۔اس پیشہ میں عزت بھی ہے، روزی بھی ہے اور عوامی خدمت کا اکثر موقع بھی ملتا ہے۔ اس لئے میں نے فیصلہ کرلیا ہے کہ اپنی تعلیم ختم کرنے کے بعد میں اخبارنویس بنوں گا اور خدا کے بندوں سے پیار کرتے ہوئے ان کے دکھوں کا مداوا بن جاؤں گا۔ اس پیشہ میں میں بطور ادیب بھی لوگوں کی خدمت کر سکوں گا۔

aim of my life essay in urdu

Urdu Essays - Urdu Speech - Mazmoon Urdu Essay In Hindi Poetry

My Aim In Life Urdu Essay Mera Nasb ul Ain Mera Maqsad e Hayat

Share this :.

Muhammad Ali

Muhammad Ali

eXTReMe Tracker

aim of my life essay in urdu

25,000+ students realised their study abroad dream with us. Take the first step today

Here’s your new year gift, one app for all your, study abroad needs, start your journey, track your progress, grow with the community and so much more.

aim of my life essay in urdu

Verification Code

An OTP has been sent to your registered mobile no. Please verify

aim of my life essay in urdu

Thanks for your comment !

Our team will review it before it's shown to our readers.

aim of my life essay in urdu

Essay on My Aim in Life

' src=

  • Updated on  
  • Apr 15, 2024

Essay on My Aim in Life

Writing an essay is like searching for your inner self. Have you ever wondered why professors or your teachers assign you these writing tasks ? Why don’t they simply ask you to express yourself in oral form? The logic behind their asking you to write an essay is fairly simple. It is easy for you to express yourself more logically when you write an essay. By assigning you an essay task, your teachers are trying to help you develop your writing skills, vocabulary , and your unique writing style. Essays form an integral part of many academic and scholastic exams like SAT, and UPSC among many others. It is a crucial evaluative part of English proficiency tests as well like IELTS , TOEFL , Duolingo , and many more. In this blog, we will learn how to write an essay on My Aim in Life.

This Blog Includes:

Why should you have an aim in life, how to achieve your aim, essay on my aim in life in 100 words, essay on my aim in life in 200 words, essay on my aim in life in 500 words, essay on my aim in life to become a doctor, essay on my aim in life to become a teacher, essay on my aim in life to become an engineer.

Also Read: Essay on Labour Day

Also Read: Essay on Gaganyaan

A man with no career goals in life will never be successful. All of his goals will be shattered or fail at some time. He walks with a limp in his daily existence. In life, it is essential to have a realistic objective or goal. It will give your existence a new layer of meaning. When you accomplish it, you will be able to discover your true purpose in life and set an example for others on how to live life to the fullest. Not only that but completing your objective will bring you and your family a great deal of joy and happiness.

Also Read: Essay on Save Water

Also Read: Essay on Freedom

The first and most important job is to exercise extreme caution when making a decision. A goal leads to the correct career. So, here are a few steps to remember at every stage of your existence.

  • Be proactive at all times
  • Keep a healthful and balanced lifestyle
  • Keep pessimism at bay
  • Procrastination should be avoided
  • Increase your skills
  • Accept your mistakes
  • Seek professional advice
  • Consider your ultimate destination
  • Keep track of your accomplishments
  • Maintain your concentration

The aim in life is really important because an aimless person is like a rudderless ship in the sea and does not know the direction of their destination. Likewise, if we also don’t have an aim in our life, we won’t know where to reach. So if you want to be successful and do something in your life then you just need to pick an aim. There are so many aims in human life. I have an aim also. I want to become a professor. I hope I will be able to become a professor one day and I will study hard for it.

Also Read: TOEFL Sample Essays

The aim in life is really important because an aimless person is like a rudderless ship in the sea and does not know the direction of their destination. Likewise, if we also don’t have an aim in our life, we won’t know where to reach. I always wanted to be a professor and now my family is inspiring me to become a professor too. My parents are really supportive and they respect my decision. My favourite subject is English . My teachers are really helpful and they help me a lot to understand everything on this particular subject. They also guide me a lot about future decisions.

Ms. Divya is my English professor and she knows about my future plans. She always inspires me to do better and work harder. The reason behind My Future Plan: I have a few specific reasons for my future plan. I was once explaining some doubts of my classmates and I realized that I really like explaining and teaching. After my English Honours degree, I will prepare for the Master’s degree. I am pretty much confident about that and I know I will work hard to pursue my dream. Everyone should have a reasonable aim in their life that will help them to reach success.

Also Read : IELTS Essay Topics

The aim in life is really important because an aimless person is like a rudderless ship in the sea and does not know the direction of their destination. Likewise, if we also don’t have an aim in our life, we won’t know where to reach. Thus to achieve it one has to overcome many obstacles and setbacks from time to time. I always wanted to be a professor and now my family is inspiring me to become a professor too. My parents are really supportive and they respect my decision. I have seen lots of my friends want to become a professor, and some of them want to pursue an MBA . There are a lot of aims and goals available that students can choose in their lives. Right now in this world, the top trending professions are Doctor, Teacher, Programmer, Designer, Architect, Marketer, Supervisor, Manager, Engineer, etc. Maybe you have something unique in you and you want to pursue that. So different people adopt different aims according to their inclinations, tastes or perceptions about life. My teachers are really helpful and are always guiding and helping me with my future plans. 

They have always inspired me to do better and work harder. I was once explaining some doubts to my classmates and I realized that I really like explaining and teaching. Later, I experienced teaching while doing an internship with an NGO. I went to a slum and taught kids there. I felt a different kind of satisfaction after teaching them. At that time I realized that I had never felt happier than this and decided to become a professor. I am one who enjoys exploring new places and getting to know new cultures, languages, and cuisines, and working as a professor offers many chances for me to develop those interests. After my English Honours degree, I will prepare for the Master’s degree. Then I am planning to take the UGC NET exam . Another big plus is the working hours that academia can offer, which are frequently more flexible than in other professions.

The biggest advantage of being a professor is that I find jobs in many places worldwide. I am really honest and passionate about my aim in life. It is surely a long journey but I will try my best to reach my goal and I suggest everyone do the same. According to me, timely execution of an action plan with a proactive attitude is the key to success. One of the best ways to stay motivated is by visualizing the change and likewise by achieving step-by-step milestones.

My aim in life is to grow to be a doctor in the future. I believe that medicine is one of the noblest professions to pursue in the world. I belong to a family of doctors and just like my mother, I aspire to be a neurosurgeon. The study of neurology and its impact on our behaviour, personality, and character is what intrigues me the most about the field. My curiosity towards the medical world and ambition to be a doctor is what motivates me to study harder and more diligently. The study of medicine is not easy but it opens up a whole new world of interaction. Learning about basic cell function to discovering the mechanisms of our brain is a fascinating journey. As a school student, I wish to excel in certain subjects like biology, chemistry, physics, maths, and psychology so that I can pursue my dream of becoming a doctor and a neurosurgeon. I hope to participate in different charities, health clinics, and services to gain the relevant skills one needs to be a doctor. I wish to work upon my social and communication skills because good communication is the backbone of every industry. I have the confidence and hope that one day I will achieve my aim in life to become a doctor.

“A good teacher can inspire hope, ignite the imagination, and instil a love of learning.” Teachers are the foundation of a good society, they not only facilitate learning but also inspire children to follow their dreams and goals in life. This is why my aim in life is to become a teacher. My teachers have had a tremendous impact on my life, they taught me to believe in myself and follow my path no matter what. I wish to inculcate this belief and nurture it. Becoming a teacher can help me spread this knowledge and belief of believing in one’s ability to achieve their goals, to be individualistic and creative. I believe that I can be a good teacher because of my experience, humility, and caring nature. I possess all the skills and qualities that a promising teacher should possess. I hope one day I get the opportunity to follow my passion for teaching and educating the world in the future.

My aim in life is to become an engineer. Belonging to a family of engineers I have aspired to become a mechanical engineer like my father. Efforts anyone puts in becoming an engineer will be the best investment ever. I will face many challenges at work but it will open an array of opportunities for me around the world. My curiosity towards the engineering world and ambition to be an engineer is what drives me to study harder and more diligently. I have started to prepare myself for this journey from the school level. Engineering is all about creating new products and bringing up changes in the existing ones for better functioning. I have started participating in various Olympiads, competitions to level up my knowledge and turn my passion into a career. I hope one day I get the opportunity to follow my passion for engineering and bring a change in the future.

Relevant Blogs

The aim of my life is a common essay topic for students. It focuses on their ambitions, goals, and what they aspire to be when they grow up. It is a great learning and language exercise for school students.

The best answer is to provide a representation of your ambitions and ideal life. Students can talk about why they wish to pursue a particular course or career and how it aligns with their future ambitions.

The aim of a student should be to learn and improve upon their existing knowledge systems.

The word aim means something that you intend to do or a purpose in life.

My life aims to become a pilot.

An essay should be at least 100 words long.

Make Your IELTS Scores Stand Out with Leverage Live

We hope this blog gives you an idea about how to write and present an essay on My Aim in Life that puts forth your opinions. For more information on such informative topics for your school, visit our essay writing and follow Leverage Edu .

' src=

Nikita Puri

Nikita is a creative writer and editor, who is always ready to learn new skills. She has great knowledge about study abroad universities, researching and writing blogs about them. Being a perfectionist, she has a habit of keeping her tasks complete on time before the OCD hits her. When Nikita is not busy working, you can find her eating while binge-watching The office. Also, she breathes music. She has done her bachelor's from Delhi University and her master's from Jamia Millia Islamia.

Leave a Reply Cancel reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

Contact no. *

Hi Rubi, We are glad that you found our blog interesting and nice. Here are some more recommendations for you to read: https://leverageedu.com/blog/essay-on-internet/ https://leverageedu.com/blog/common-application-essay/ https://leverageedu.com/blog/essay-writing/ https://leverageedu.com/blog/essay-on-digital-india/ https://leverageedu.com/blog/mba-essay/

Happy that you found it informative!

Hi, Thanks for your valuable feedback!

Aim my life beautician

It is very helpful for me.

Very very nice 😊😊😊

browse success stories

Leaving already?

8 Universities with higher ROI than IITs and IIMs

Grab this one-time opportunity to download this ebook

Connect With Us

25,000+ students realised their study abroad dream with us. take the first step today..

aim of my life essay in urdu

Resend OTP in

aim of my life essay in urdu

Need help with?

Study abroad.

UK, Canada, US & More

IELTS, GRE, GMAT & More

Scholarship, Loans & Forex

Country Preference

New Zealand

Which English test are you planning to take?

Which academic test are you planning to take.

Not Sure yet

When are you planning to take the exam?

Already booked my exam slot

Within 2 Months

Want to learn about the test

Which Degree do you wish to pursue?

When do you want to start studying abroad.

September 2024

January 2025

What is your budget to study abroad?

aim of my life essay in urdu

How would you describe this article ?

Please rate this article

We would like to hear more.

Wao Study

My Aim in Life Essay Quotations: Inspiring Reflections

Hye everyone, hope you are doing well. I am very glad to tell you that I got some My Aim in Life Essay Quotations. In this article, we explore some quotes from My Aim in Life Essay and aspirations, then reflect on their significance in shaping our dreams.

Quotation Exploration:

Let’s kick things off by pondering a few inspiring quotes in the form of a PDF that resonate with the essence of setting life goals and pursuing our dreams:

Reflecting:

These quotes make me think about what I want to do in life. They remind me to believe in myself and enjoy what is important to me. Even when things get tough, I can stay working to reach my dreams and make the most of my time.

Conclusion:

My Aim in Life Essay Quotations are like little reminders to keep going and stay working to yourself. I hope they inspire you too!

Closing Note:

Thanks for hanging out and talking about goals and dreams with me and don’t forget to share these quotes with your friends, family members, and every one who wants to do any thing in his life. Let’s keep believing in ourselves and working towards our dreams !

Our More Essays and Stories:

  • Do Good Have Good Story :

Related Posts

do good have good story

Do Good Have Good Story: A Heartwarming Tale of Kindness

Allama Iqbal Essay in Urdu

Allama Iqbal Essay in Urdu: Exploring His Life & Poetry

4 thoughts on “my aim in life essay quotations: inspiring reflections”.

Pingback: Allama Iqbal Essay in Urdu: Exploring His Life & Poetry - Wao Study

Pingback: Why I Love Pakistan Essay: Exploring My Homeland's Beauty - Wao Study

Pingback: Union is Strength Story: A Fun Adventure of Teamwork - Wao Study

Pingback: Tit for Tat Story: A Lesson in Friendship and Forgiveness - Wao Study

Leave a Comment Cancel Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

Adam Dobrinich

Is my essay writer skilled enough for my draft.

My experience here started with an essay on English lit. As of today, it is quite difficult for me to imagine my life without these awesome writers. Thanks. Always.

sitejabber icon

How do I place an order with your paper writing service?

Essays service custom writing company - the key to success.

Quality is the most important aspect in our work! 96% Return clients; 4,8 out of 5 average quality score; strong quality assurance - double order checking and plagiarism checking.

  • Member Login
  • Dissertation Chapter - Abstract
  • Dissertation Chapter - Introduction Chapter
  • Dissertation Chapter - Literature Review
  • Dissertation Chapter - Methodology
  • Dissertation Chapter - Results
  • Dissertation Chapter - Discussion
  • Dissertation Chapter - Hypothesis
  • Dissertation Chapter - Conclusion Chapter

Free essays categories

What is the best custom essay writing service?

In the modern world, there is no problem finding a person who will write an essay for a student tired of studying. But you must understand that individuals do not guarantee you the quality of work and good writing. They can steal your money at any time and disappear from sight.

The best service of professional essay writing companies is that the staff give you guarantees that you will receive the text at the specified time at a reasonable cost. You have the right to make the necessary adjustments and monitor the progress of the task at all levels.

Clients are not forced to pay for work immediately; money is transferred to a bank card only after receiving a document.

The services guarantee the uniqueness of scientific work, because the employees have special education and are well versed in the topics of work. They do not need to turn to third-party sites for help. All files are checked for plagiarism so that your professors cannot make claims. Nobody divulges personal information and cooperation between the customer and the contractor remains secret.

Perfect Essay

Constant customer Assistance

Customer Reviews

We use cookies to make your user experience better. By staying on our website, you fully accept it. Learn more .

Professional Essay Writer at Your Disposal!

Quality over quantity is a motto we at Essay Service support. We might not have as many paper writers as any other legitimate essay writer service, but our team is the cream-of-the-crop. On top of that, we hire writers based on their degrees, allowing us to expand the overall field speciality depth! Having this variation allows clients to buy essay and order any assignment that they could need from our fast paper writing service; just be sure to select the best person for your job!

John N. Williams

Finished Papers

Live chat online

aim of my life essay in urdu

My experience here started with an essay on English lit. As of today, it is quite difficult for me to imagine my life without these awesome writers. Thanks. Always.

Rebecca Geach

  • Admission/Application Essay
  • Annotated Bibliography
  • Argumentative Essay
  • Book Report Review
  • Dissertation

Customer Reviews

What We Guarantee

  • No Plagiarism
  • On Time Delevery
  • Privacy Policy
  • Complaint Resolution

Finished Papers

There are questions about essay writing services that students ask about pretty often. So we’ve decided to answer them in the form of an F.A.Q.

Is essay writing legitimate?

As writing is a legit service as long as you stick to a reliable company. For example, is a great example of a reliable essay company. Choose us if you’re looking for competent helpers who, at the same time, don’t charge an arm and a leg. Also, our essays are original, which helps avoid copyright-related troubles.

Are your essay writers real people?

Yes, all our writers of essays and other college and university research papers are real human writers. Everyone holds at least a Bachelor’s degree across a requested subject and boats proven essay writing experience. To prove that our writers are real, feel free to contact a writer we’ll assign to work on your order from your Customer area.

Is there any cheap essay help?

You can have a cheap essay writing service by either of the two methods. First, claim your first-order discount – 15%. And second, order more essays to become a part of the Loyalty Discount Club and save 5% off each order to spend the bonus funds on each next essay bought from us.

Can I reach out to my essay helper?

Contact your currently assigned essay writer from your Customer area. If you already have a favorite writer, request their ID on the order page, and we’ll assign the expert to work on your order in case they are available at the moment. Requesting a favorite writer is a free service.

Diane M. Omalley

Customer Reviews

Charita Davis

Finished Papers

What We Guarantee

  • No Plagiarism
  • On Time Delevery
  • Privacy Policy
  • Complaint Resolution

aim of my life essay in urdu

Finished Papers

Customer Reviews

Customer Reviews

We are quite confident to write and maintain the originality of our work as it is being checked thoroughly for plagiarism. Thus, no copy-pasting is entertained by the writers and they can easily 'write an essay for me’.

PenMyPaper

Benefits You Get from Our Essay Writer Service.

Typically, our authors write essays, but they can do much more than essays. We also offer admissions help. If you are preparing to apply for college, you can get an admission essay, application letter, cover letter, CV, resume, or personal statement from us. Since we know what the admissions committee wants to see in all these papers, we are able to provide you with a flawless paper for your admission.

You can also get help with business writing from our essay writer online. Turn to us if you need a business plan, business proposal, presentation, press release, sales letter, or any other kind of writing piece for your business, and we will tailor such a paper to your requirements.

If you say, "Do not write an essay for me, just proofread and edit it," we can help, as well. Just provide us with your piece of writing and indicate what exactly you need. We will check your paper and bring it to perfection.

aim of my life essay in urdu

Getting an essay writing help in less than 60 seconds

Remember, the longer the due date, the lower the price. Place your order in advance for a discussion post with our paper writing services to save money!

IMAGES

  1. SOLUTION: Urdu essay mera nasbul ain my aim in life

    aim of my life essay in urdu

  2. Ba writing essay my aim in life with urdu

    aim of my life essay in urdu

  3. My aim in life/Urdu essay/Essay on My aim in life in Urdu/میرا نصب العین

    aim of my life essay in urdu

  4. Ba writing essay my aim in life with urdu

    aim of my life essay in urdu

  5. Ba writing essay my aim in life with urdu

    aim of my life essay in urdu

  6. मेरे जीवन का लक्ष्य पर निबंध

    aim of my life essay in urdu

VIDEO

  1. 'MY AIM IN LIFE' Essay || Essay on My aim in life || My aim in life paragraph || paragraph

  2. Essay on My Life In English

  3. Essay on my aim in life to become a cricketer. ESSAY ON MY AIM IN LIFE

  4. My Aim in Life Essay in Urdu || میرا نصب العین اردو مضمون

  5. My Aim in Life essay in English|paragraph on My Aim in Life for students in English

  6. my aim my life 🧬 ll #love #radhakrishna #life #aim #lovestatus 😍💓

COMMENTS

  1. My aim in life essay in urdu

    My aim in life essay in urdu | میرا مقصد زندگی کا اردو میں مضمون. کیا آپ ایک طالب علم ہیں جو زندگی میں اپنے جذبے اور مقصد کو تلاش کرنے کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں؟. یا شاید آپ کسی ایسے کیریئر کے راستے کا فیصلہ ...

  2. My Aim in life Essay: For all Exams

    In conclusion, my aim in life is to become a successful software engineer and use my skills and knowledge to make a positive impact on the world. I know that achieving this goal will require hard work and dedication, but I am up for the challenge and am committed to doing whatever it takes to succeed. He is the founder of " Urdu Wisdom".

  3. میری زندگی کا مقصد

    میری زندگی کا مقصد | Meri Zindagi Ka Maqsad Essay In Urdu. Back to: Urdu Essays List 2. 0. ہر شخص جب ہوش سنبھالا ہے تو وہ اپنے مستقبل بارے سوچنے لگتا ہے۔. بہت کم لوگ ایسے ہوتے ہیں جو امیر ہونے کی خواہش رکھنے کی بجائے یا اچھا ...

  4. My Aim in Life Essay in Urdu || میرا نصب العین اردو مضمون

    In this video, you will Learn to Write an Essay on My Aim in Life in Urdu.Main Topics:My Aim Essay in UrduMy Aim in Life Short Essay in UrduMy Aim in Life Es...

  5. My Aim in Life Essay in Urdu

    In this video, we have posted My Aim in Life Essay in UrduCheck our website for this post:https://urdunotes.com/lesson/meri-zindagi-ka-maqsad-essay-in-urdu/?...

  6. My Aim In Life Urdu Essay Mera Nasb ul Ain Mera Maqsad e Hayat

    My Aim In Life - Mujhe apne mulk se bohat mohabbat aur apni qaum se pyar hai. Meri shadeed khawahish hai ke mulk aur qaum ki khidmat karon. Mere dil main khidmat ka bepanah jazba mojod hai. Is liye mera irada hai ke doctor ban kar mulk aur qaum ki khidmat karon aur masali khidmat, diyanat aur farz shanasi ka muzahira karon.

  7. 10 Lines on My Aim in Life (Doctor) in Urdu

    In this video, you will learn 10 Lines on My Aim in Life (Doctor) in Urdu. ABOUT THIS VIDEO My Aim in Life (Doctor) Essay in Urdu 10 Lines on My Aim in Lif...

  8. Essay on My Aim in Life in 100, 200, 300 & 500 Words

    Essay on My Aim in Life in 100 words. The aim in life is really important because an aimless person is like a rudderless ship in the sea and does not know the direction of their destination. Likewise, if we also don't have an aim in our life, we won't know where to reach. So if you want to be successful and do something in your life then ...

  9. My Aim in Life Essay Quotations: Inspiring Reflections

    4 thoughts on "My Aim in Life Essay Quotations: Inspiring Reflections" Pingback: Allama Iqbal Essay in Urdu: Exploring His Life & Poetry - Wao Study Pingback: Why I Love Pakistan Essay: Exploring My Homeland's Beauty - Wao Study Pingback: Union is Strength Story: A Fun Adventure of Teamwork - Wao Study Pingback: Tit for Tat Story: A Lesson in Friendship and Forgiveness - Wao Study

  10. My Aim Of Life Essay In Urdu

    My Aim Of Life Essay In Urdu, Popular School Curriculum Vitae Ideas, College Essay From Acounting Majors, How To Write A Good Proposal For Elance, Theatre Of Absurd Research Paper, The Critical Thinking Workbook Pdf, Write Popular College Essay On Trump Words to pages;

  11. The Aim Of My Life Essay In Urdu

    Writing my essay with the top-notch writers! The writers you are supposed to hire for your cheap essay writer service are accomplished writers. First of all, all of them are highly skilled professionals and have higher academic degrees like Masters and PhDs.

  12. Aim Of My Life Essay In Urdu

    Aim Of My Life Essay In Urdu. EssayService strives to deliver high-quality work that satisfies each and every customer, yet at times miscommunications happen and the work needs revisions. Therefore to assure full customer satisfaction we have a 30-day free revisions policy. offers a great selection of professional essay writing services.

  13. My Aim Of Life Essay In Urdu

    Alexander Freeman. #8 in Global Rating. My Aim Of Life Essay In Urdu. I ordered a paper with a 3-day deadline. They delivered it prior to the agreed time. Offered free alterations and asked if I want them to fix something. However, everything looked perfect to me. 4.7/5. 12Customer reviews.

  14. Aim Of My Life Essay In Urdu

    Johan Wideroos. #17 in Global Rating. User ID: 102506. 100% Plagiarism-free PapersTailor-made, personalized paper according to instructions. Choose level that suits you best: Aim Of My Life Essay In Urdu, What Does A Dissertation Defense Look Like, Review Paper On Research Paper, Thesis About Lack Of Job Opportunities, Pay To Get U.s. History ...

  15. My Aim in Life

    In this video, I am going to teach you a translation of My Aim in Life | Essay Translation into Urdu/Hindi | English TranslationTranslation english to urduEn...

  16. Aim Of My Life Essay In Urdu

    Aim Of My Life Essay In Urdu | Top Writers. Essay writing help has this amazing ability to save a student's evening. For example, instead of sitting at home or in a college library the whole evening through, you can buy an essay instead, which takes less than one minute, and save an evening or more. A top grade for homework will come as a ...

  17. Aim Of My Life Essay In Urdu

    Aim Of My Life Essay In Urdu, Front Desk Operator Resume, Who Gives Wedding Speech First, Parts Of Thesis Paper In The Philippines, Compare And Contrast Football And Basketball, Research Paper On Traffic Management System, Should You Write Optional Essay Prepscholar Benny

  18. The Aim Of My Life Essay In Urdu

    The Aim Of My Life Essay In Urdu, Common Ways To Dispute Essay Argument, Essay About The Horror, Spectrum Brands Case Study, Custom Bibliography Proofreading Services For Masters, Esl Creative Essay Ghostwriters Website Au, Cheap School Scholarship Essay Advice

  19. The Aim Of My Life Essay In Urdu

    The Aim Of My Life Essay In Urdu - REVIEWS HIRE. Toll free 1(888)499-5521 1(888)814-4206. A professional essay writing service is an instrument for a student who's pressed for time or who doesn't speak English as a first language. ... Do my essay with us and meet all your requirements.

  20. My Aim Of Life Essay In Urdu

    My Aim Of Life Essay In Urdu - 1811 Orders prepared. 464 . Customer Reviews. 100% Success rate ... My Aim Of Life Essay In Urdu, 900 Word Essay Double Spaced, Proposal For A Dissertation, Find Cover Letter For Resume, 4th Grade Final Copy Paper, Best Essay Writing Service Uk Reviews, What Helps With Depression ...

  21. Aim Of My Life Essay In Urdu

    Ask the experts to write an essay for me! Our writers will be by your side throughout the entire process of essay writing. After you have made the payment, the essay writer for me will take over 'my assignment' and start working on it, with commitment. We assure you to deliver the order before the deadline, without compromising on any facet ...

  22. Aim Of My Life Essay Written In Urdu

    Our essay help exists to make your life stress-free, while still having a 4.0 GPA. When you pay for an essay, you pay not only for high-quality work but for a smooth experience. Our bonuses are what keep our clients coming back for more. Receive a free originality report, have direct contact with your writer, have our 24/7 support team by your ...